بھارتی پروڈیوسر کا عمران خان کی زندگی پر فلم بنانے کا اعلان

imranبھارتی پروڈیوسر راکیش اوپدھیا نے پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی زندگی پر فلم بنانے کا فیصلہ کیا ہے۔

بھارتی فلم انڈسڑی کے پروڈیوسر راکیش اوپدھیا تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی زندگی پر فلم بنائیں گے۔ راکیش اوپدھیا ان دنوں پاکستان کے دورے پر ہیں۔

بھارتی پروڈیوسر نے بنی گالہ میں عمران خان سے ملاقات میں فلم بنانے کی اجاز ت لی جس کے بعد فلم کی شوٹنگ کا جلد ہی آغاز کر دیا جائیگا

Facebook
Twitter
LinkedIn
Print
Email
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

مزید تحاریر

تجزیے و تبصرے