سینئر صحافی ابصارعالم چیئرمین پیمراتعینات

absar3سینئر صحافی اور اینکر ابصار عالم کو پاکستان میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی(پیمرا) کا نیا
چیئرمین بنا دیا گیا ہے ۔

قومی اسمبلی کی کمیٹی برائے اطلاعات و نشریات نے 38 امیدواروں کے انٹرویوز کیے۔

امیدواروں میں اسلام آباد کے آئی جی پی طاہر عالم ،ظفر عباس اور افتخار احمد میر بھی شامل تھے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ انفارمیشن سیکریٹری اعظم خان جنہوں نے رواں ماہ میں اپنی ملازمت کی معیاد پوری کر کے ریٹائرڈ ہو جانا تھا، انہوں نے بھی اس عہدے کے لیے درخواست جمع کرائی تھی۔

پیمرا کے نئے چیئرمین ابصار عالم عاشوراء کے بعد اپنی ذمہ دارماں سنبھال لیں گے

Facebook
Twitter
LinkedIn
Print
Email
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

مزید تحاریر

تجزیے و تبصرے