مصر:صحرائے سینا میں روسی طیارہ گر کر تباہ ، 224 مسافر ہلاک

planمصر کے صحرائے سینا میں روسی مسافر طیارہ گر کر تباہ ہو گیا۔224 مسافر ہلاک ہو گئے۔طیارے میں 217 مسافر اور عملے کے سات افراد سوار تھے۔

روسی ایئر لائن کا مسافر طیارہ A-321 مصر کے شہر شرم الشیخ روسی شہر سینٹ پیٹرز برگ جا رہا تھا۔ابتدائی اطلاعات کے مطابق پہلے طیارے سے رابطہ منقطع ہوا،جس کے بعد طیارہ گرنے کی تصدیق کی گئی۔

مصری وزیر اعظم شریف اسماعیل کی جانب سے ایک بیان کے ذریعے طیارہ گرنے کی تصدیق کی گئی۔ طیارے میں 217 مسافر اور سات عملے کے ارکان سمیت 224 افراد سوار تھے

Facebook
Twitter
LinkedIn
Print
Email
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

مزید تحاریر

تجزیے و تبصرے