خیرپور:درازہ شریف میں دو گروپوں میں فائرنگ، 10 افراد جاں بحق

pic2یونین کونسل درازہ شریف میں دو سیاسی گروپوں کے درمیان فائرنگ کے تبادلے میں 10 افراد ہلاک اور 6 زخمی ہوگئے۔

یونین کونسل دروازہ کے پولنگ اسٹیشن پر اس وقت فائرنگ ہوئی جب دو سیاسی جماعتوں کے کارکنان آمنے سامنے آئے اور ایک دوسرے پر دھاندلی کا الزام لگانے لگے، تلخ کلامی کے بعد فریقین کی جانب سے فائرنگ کی گئی جس کے نتیجے میں 10 افراد ہلاک اور 6 زخمی ہوگئے۔

فائرنگ کے بعد علاقے میں کشیدگی پھیل گئی جس کے بعد پولنگ کا عمل روک دیا گیا۔

Facebook
Twitter
LinkedIn
Print
Email
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

مزید تحاریر

تجزیے و تبصرے