بھارتی پنجاب ،سکھوں کی مقدس کتاب کی بیحرمتی کاواقعہ

sikhبھارتی ریاست پنجاب میں انتہا پسند ہندوئوں کے سکھوں کی مذہبی کتاب گرو گرنتھ صاحب کی بے حرمتی کا ایک اورواقعہ رونما ہونے کے بعد ریاست بھر میں احتجاجی مظاہروں کا سلسلہ شدت اختیار کرگیا ،پولیس کی اضافی نفری  تعینات کردی گئی۔

ترجمان پنجاب پولیس نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ضلع بھگا پرانا کے گاؤں ملیکے سے گروگرنتھ کی کے تین پھٹے  اوراق ملے ہیں ۔

انہوں نے کہاکہ واقعہ رونما ہونے کے بعد پولیس کی اضافی نفری گاؤں کی طرف روانہ کردی گئی ہے،مکینوں نے پولیس کو اوراق اٹھانے سے منع کرکے سکھوں کے مذہبی رہنماؤں کو موقع پربلالیا

Facebook
Twitter
LinkedIn
Print
Email
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

مزید تحاریر

تجزیے و تبصرے