اگر زرداری فورس آئی تو جنگ ہوگی: ذوالفقار مرزا

mirzaسابق وزیر داخلہ ذوالفقارمرزا کا کہنا ہے کہ فوج اور رینجرز کی نگرانی میں بلدیاتی الیکشن کرائے جائیں کیونکہ اگر زرداری فورس آئی تو جنگ ہوگی۔

 ذوالفقارمرزا نے کہا کہ سندھ کے حقوق کے خاطر 100 دشمن بھی مارنے پڑے تو ماریں گے، ایک غریب کی جان گئی تو10 دوسروں کی بھی جائی گی

 اگر بدین کےغریب عوام کے حق پر ڈاکا ڈالا تو خونریزی ہوگی۔

ان کا کہنا تھا کہ دھرنے کے بعد حکومت اور زرداری پریشان ہیں جب کہ کل کے دھرنے میں اپنے حقوق اور عوام کے مینڈیٹ چھینے کی صورت میں لڑنے کا اعلان کیا اسی لیے میرا مطالبہ ہے کہ فوج اور رینجرز کی نگرانی میں بدین میں بلدیاتی الیکشن کرائے جائیں کیونکہ اگر زرداری فورس آئی تو جنگ ہوگی

Facebook
Twitter
LinkedIn
Print
Email
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

مزید تحاریر

آئی بی سی فیس بک پرفالو کریں

تجزیے و تبصرے