پی آئی اے کا پروازوں میں اضافے کا فیصلہ

piaپی آئی اے نے نئے طیاروں کے حصول کے بعد منافع بخش روٹس پر پروازوں میں اضافہ کا فیصلہ کیا ہے ۔ ترجمان ایئر لائن کے مطابق اس فیصلہ کے تحت لاہور سے کینیڈا کے شہر ٹورنٹو کیلئے سات دسمبر سے ہفتہ وار چوتھی پرواز شروع کی جا رہی ہے۔

Facebook
Twitter
LinkedIn
Print
Email
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

مزید تحاریر

آئی بی سی فیس بک پرفالو کریں

تجزیے و تبصرے