ٹی 20:وارن واریئرزنے سچن بلاسٹرزکوشکست دےدی

fafaوارن واریئرزنےپہلےٹی 20میں سچن بلاسٹرزکوشکست دےدی ہے۔وارن واریئرزنے141رنزکامطلوبہ ہدف17.2اوورزمیں حاصل کرلیا۔

واریئرزکی جانب سےرکی پونٹنگ نے48اورکمارسنگاکارانے41رنزبنائے جبکہشعیب اخترنے26رنزکےعوض 2وکٹیں حاصل کیں۔

اس سے پہلے سچن بلاسٹر نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 20 اوورز کھیلتے ہوئے 140 رنز بنائے تھےجن میں 55 سہواگ اور ٹنڈولکر کے 26رنز شامل تھے

Facebook
Twitter
LinkedIn
Print
Email
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

مزید تحاریر

آئی بی سی فیس بک پرفالو کریں

تجزیے و تبصرے