بچے سے زیادتی کی کوشش ،پولیس اہلکار اپنی چوکی میں ہی بند

logفیصل آباد میں پولیس کانسٹیبل کی بچے سے زیادتی کی کوشش، شہری مشتعل ہوگئے،چوکی کا گھیراﺅ کرلیا گیا۔

میڈیا رپورٹ کے مطابق ہفتہ کی رات فیصل آباد کے علی ٹاﺅن میں ایک پولیس اہلکار شفقت نے مبینہ طور پر بچے سے زیادتی کی کوشش کی جس کا اہل علاقہ کو پتا چل گیا

 لوگوں نے غصے کے عالم پولیس چوکی گھیراﺅ کرلیاا ور وہاں تمام اہلکار شہریوں کے ڈر سے وہاں سے بھاگ نکلے اور شہریوں نے سڑک پر دھرنا دے دیا جس سے سرگودھا روڑ بلاک ہوگئی اور اس سے گاڑیوں کی لمبی قطاریں لگ گئیں۔

واقعہ کی خبریں میڈیا پر نشر ہونے کے بعد آر پی او نے نوٹس لیتے ہوئے کارروائی کرنے کا حکم دیا ۔رپورٹ کے مطابق کانسٹیبل شفقت کو گرفتار کرلیا گیا ہے اور انہیں اسکی چوکی میں بھی بند کردیا گیا ہے

Facebook
Twitter
LinkedIn
Print
Email
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

مزید تحاریر

تجزیے و تبصرے