پنجاب میں تبدیلی: صمصام بخاری سے وزارت اطلاعات کا قملدان لے لیا گیا

لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے صوبائی وزرا کے محکموں میں رد و بدل کردیا۔

ذرائع کے مطابق صوبائی وزیر اطلاعات صمصام بخاری کا قلمدان تبدیل کرکے انہیں محکمہ مال کا شعبہ کنسولیڈیشن دیا گیا ہے۔

ذرائع کا کہناہےکہ صنعت کے وزیر میاں اسلم اقبال کو اطلاعات اور کلچر کی اضافی ذمہ داریاں سونپی گئی ہیں جب کہ ہائیر ایجوکیشن کے وزیر یاسر ہمایوں سے سیاحت کا محکمہ واپس لے لیا گیا ہے۔

Facebook
Twitter
LinkedIn
Print
Email
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

مزید تحاریر

تجزیے و تبصرے