امریکی ایتھلیٹ دلیلہ محمد نے نیا عالمی ریکارڈ قائم کر دیا

امریکی ایتھلیٹ دلیلہ محمد نے خواتین کی 400 میٹر ریس میں نیا عالمی ریکارڈ قائم کر دیا۔

دلیلہ محمد نے خواتین کی 400 میٹر ہرڈل ریس 52 اعشاریہ 20 سیکنڈ میں جیت کر نیا عالمی ریکارڈ قائم کر دیا۔

امریکی اولمپک چیمپئن دلیلہ محمد نے یہ ریکارڈ یو ایس ٹریک اینڈ فیلڈ چیمپین شپ میں اپنے نام کیا۔

اس سے پہلے یہ ریکارڈ روسی ایتھلیٹ یولیا پیچن کینا کے پاس تھا جنہوں نے 2003 میں 400 میٹر کی ہرڈل ریس 52 اعشاریہ 34 سیکنڈ میں جیتی تھی۔

Facebook
Twitter
LinkedIn
Print
Email
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

مزید تحاریر

آئی بی سی فیس بک پرفالو کریں

تجزیے و تبصرے