یونس خان نے ون ڈے سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا

younus پاکستان کے مایہ ناز بلے باز یونس خان نے انگلینڈ کے خلاف پہلے ون ڈے کے بعد ون ڈے انٹرنینشل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا ہے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق حال ہی میں ون ڈے ٹیم میں شامل ہونے والے یونس خان نے انگلینڈ کے خلاف ہونے والے پہلے ون ڈے کے بعد ون ڈے سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا ہے۔

یونس خان کو انگلینڈ کے خلاف تیسرے ٹیسٹ کے بعد ہی قومی ٹیم میں شامل کیا گیا تھا۔ ٹیم میں شمولیت کے بعد یونس خان کا کہنا تھا کہ یہ ون ڈے میں شمولیت ان کے لئے وقار کا مسئلہ ہے۔

Facebook
Twitter
LinkedIn
Print
Email
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

مزید تحاریر

تجزیے و تبصرے