فلم اسٹار میرا کی طبیعت بگڑگئی، اسپتال منتقل

دبئی: لالی وڈ اسٹار میرا کی طبیعت اچانک بگڑ گئی۔

فلم اسٹار میرا کی دبئی میں اچانک طبیعت خراب ہوئی جس کے باعث انہیں اسپتال منتقل کردیا گیا۔

ڈاکٹروں نے میرا کا مکمل طبی معائنہ کیا جس کے بعد انہیں آپریشن کا مشورہ دیا گیا ہے۔

فلم اسٹار نے اپنی صـحت یابی کے لیے پرستاروں سے دعا کی درخواست کی ہے۔

Facebook
Twitter
LinkedIn
Print
Email
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

مزید تحاریر

تجزیے و تبصرے