امریکی خاتون رپورٹر کولائیوشو کے دوران شادی کی پیشکش

usشادی کی پیشکش ایک ایسا موقع ہوتا ہے جسے ٹھکرایا جانا شاید کوئی بھی پسند نہ کرے، اس لئے سب نوجوانوں کی خواہش ہوتی ہے کہ ان لمحات کو ہمیشہ کے لئے یادگار بناتے ہوئے اپنی بات منوا لیں۔

امریکی ٹی وی شو کی براہ راست نشریات کے دوران بھی ایسا ہی ایک واقعہ پیش آیا جب اسٹوڈیو میںخاتون رپورٹر کو نوجوان نے شادی کی پیشکش کردی۔

کرسٹی لارسن نامی رپورٹر اسٹوڈیو میں موجودتھیں کہ اچانک ایک نوجوان ان کے پاس چلا آیا اورشادی کی پیشکش کی، خاتون رپورٹر پہلے تو شرمائی لیکن چند ہی لمحوں بعد خوشی خوشی پیشکش قبول کرتے ہوئے انگوٹھی پہن لی

Facebook
Twitter
LinkedIn
Print
Email
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

مزید تحاریر

تجزیے و تبصرے