خاتون کے اڑتے جہاز پر کھڑے ہو کر فلائنگ ایکرو بیٹس کرتب

jehazدنیا بھر میں ایسی خواتین کی کمی نہیں جو اپنے عمل سے ثابت کر دیتی ہیں کہ وہ کسی سے بھی کم نہیں۔

ایسی ہی بہادر بر طانوی خا تون نے دبئی میں فضائی بلندی میں اڑتے جہاز کے اوپر کھڑے ہو کرجان لیوا فلائنگ ایکروبیٹس کرتب کا بہترین مظاہرہ پیش کیا۔

ایروبیٹک ونگ واکرز (wingwalkers) کی ماہر اس بہادرخاتون نے 150 میل فی گھنٹہ کی رفتار سے اڑتے جہازکی چھت پر کھڑے ہو کر کر تب پیش کیے اور سب کو حیران کر دیا

Facebook
Twitter
LinkedIn
Print
Email
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

مزید تحاریر

تجزیے و تبصرے