فرانس کو ایک اور صدمہ، ٹرین پٹری سے اتر گئی،5ہلاک، متعدد زخمی

trainفرانس میں دہشت گردوں کے حملوں سے جیسے جیسے ہلاک ہونیوالوں کی تعداد بڑھتی جارہی ہے ایسے میں ٹرین حادثہ بھی ہوگیا جس سے5افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔

غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق حادثہ سٹراسبرگ کے قریب ہوا۔حادثہ تیز رفتاری کی وجہ سے پیش آیا اور ٹرین پٹری سے اتر گئی اور اس کے بعد آگ لگ گئی جس کی وجہ سے ہلاکتیں ہوئیں۔

ریسکیو ٹیموں نے موقع پر پہنچ کر امدادی کارروائیاں کرکے زخمیوں کو ہسپتال پہنچایا۔تاہم سرکاری طور پر ہلاکتوں کی تصدیق نہیں ہوسکی ہے۔

Facebook
Twitter
LinkedIn
Print
Email
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

مزید تحاریر

آئی بی سی فیس بک پرفالو کریں

تجزیے و تبصرے