کراچی کے 11 سالہ ایماز نے ورلڈ ریکارڈ اپنے نام کرلیا

کراچی کے 11سالہ ایماز علی نے گینیز بک آف ورلڈ ریکارڈ میں نام درج کرا کے پاکستان کا نام روشن کردیا۔

ایماز علی نے ایک منٹ کے کم وقت میں 57 ممالک کی باؤنڈریز دیکھنے کے بعد ان ممالک کا نام بتا کر ورلڈ ریکارڈ اپنے نام کیا۔

ایماز علی کراچی کے علاقے نارتھ ناظم آباد کے رہائشی ہیں اور انہوں نے اتنی کم عمر میں ورلڈ ریکارڈ حاصل کر کے نا صرف سب کو حیران کردیا بلکہ اپنے ملک کا نام بھی روشن کردیا۔

ایماز علی نے یہ ریکارڈ 8 اکتوبر 2019 کو اپنے نام کیا اور اب یہ نوبیل انعام حاصل کرنے کے لیے پُر عزم ہیں۔

11 سالہ ننھے ایماز علی کا ورلڈ ریکارڈ حاصل کرنا پاکستان کے لیے باعث فخر ہیں۔

Facebook
Twitter
LinkedIn
Print
Email
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

مزید تحاریر

آئی بی سی فیس بک پرفالو کریں

تجزیے و تبصرے