عبدالستار ایدھی کی زندگی پر دستاویزی فلم ”چراغ“ مکمل

edhiسماجی رہنما عبدالستار ایدھی کی سماجی خدمات اور زندگی کے بارے میں دستاویزی فلم ”چراغ“ مکمل ہو گئی۔

مذکورہ فلم کو فلمساز و ہدایتکارہ نازیہ محمود نے تیار کیا ہے جس میں انہوں نے ان کی خدمات اور کارناموں کو کیمرے کی آنکھ سے محفوظ کیا ہے۔

مذکورہ فلم کی تعارفی تقریب آج ہو گی جبکہ خصوصی شو بھی آج منعقد کیا جائے گا

Facebook
Twitter
LinkedIn
Print
Email
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

مزید تحاریر

تجزیے و تبصرے