چینی شخص نے اپنے پالتو کتے کو پانڈے کا روپ دے دیا

pandaمختلف دِکھائی دینے کیلئے دلچسپ حلیوں میں تبدیل ہو جانے کا شوق صرف انسانوں کو ہی شوق نہیں ہوتا بلکہ اب تو پالتو جانور بھی اس شوق کی تکمیل کیلئے میدان میں اُتر آئے ہیں۔

اس کی جیتی جاگتی مثال چین میں اس وقت دیکھنے کو ملی جب ایک کتا پانڈے کا روپ دھارے گھومتا دِکھائی دیا۔

پہلی نظر دیکھنے پر ہرایک اس کتے کو پانڈا ہی سمجھتا ہے لیکن نہیں جناب یہ تو ایک پالتو کتا ہے جو پانڈے کا روپ دھار کرسب کو بے وقوف بنا رہا ہے۔

اس کتے کے مالک نے انوکھے ہیئر کٹ اور بلو ڈائی سے اس کی شکل ہی تبدیل کر ڈالی ہے جس کی وجہ سے یہ پالتو کتا آج کل نہ صرف سپر اسٹار بنا ہوا ہے بلکہ سیکھنے والے اس رُک کر دیکھنے پر حیران ضرور ہوجاتے ہیں

Facebook
Twitter
LinkedIn
Print
Email
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

مزید تحاریر

آئی بی سی فیس بک پرفالو کریں

تجزیے و تبصرے