علاقائی سیاست میں تبدیلی کب آئے گی؟

کچھ برسوں سے ’’تبدیلی‘‘ ہماری سیاست کا دلفریب نعرہ بن چکا ہے، اور اس کی گونج بالخصوص انتخابات کے دنوں میں پوری شدت کے ساتھ سنائی دیتی ہے۔ ’’تبدیلی کیوں؟‘‘ اور ’’تبدیلی کیسے؟‘‘ کے موضوعات پر ٹی وی مذاکروں میں گفتگو ہوتی ہے اور سوشل میڈیا پر نوجوان نسل اپنے دل کا غبار نکالتی ہے۔ […]