مصر بھی سی پیک میں شمولیت کا خواہشمند

اسلام آباد: پاکستان میں تعینات مصر کے سفیر شریف شاہین نے اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق سے ملاقات کے دوران اس خواہش کا اظہار کیا کہ’ ان کا ملک پاک-چین اقتصادی راہداری (سی پیک) منصوبے کا حصہ بننا چاہتا ہے’۔ پارلیمنٹ ہاؤس سے جاری ہونے والے بیان کے مطابق مصری وفد نے اسپیکر ایاز […]

پاکستان پانی کی قلت کا شکار ملک بن رہا ہے، ماہرین

اسلام آباد: ماہرین آبی وسائل کے مطابق پاکستان کے پالیسی سازوں میں متوقع پانی کی قلت سے متعلق آگاہی نہ ہونے کے سبب ملکی سیکیورٹی، استحکام اور ماحولیاتی پائیداری خطرے کا شکار ہے۔ واٹر اینڈ پاور ڈیولپمنٹ اتھارٹی (واپڈا) کے سابق چیئرمین شمس الملک نے اقوام متحدہ کے ترقیاتی پروگرام (یو این ڈی پی) کی […]

پشاور: سیکیورٹی فورسز کی گاڑی کے قریب دھماکا،5 زخمی

پشاور: صوبہ خیبرپختونخوا کے دارالحکومت پشاور میں سیکیورٹی فورسز کی گاڑی کے قریب ہونے والے دھماکے کے نتیجے میں 5 افراد زخمی ہوگئے۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق پشاور کے چارسدہ روڈ پر تھانہ دودزئی کی حدود میں سیکیورٹی فورسز کی گاڑی کے قریب دھماکا ہوا۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق دھماکے میں 5 افراد زخمی ہوئے، […]

تھر کی 25 فیصد آبادی شناختی کارڈز سے محروم

مٹھی: مختلف سماجی رہنماؤں نے حکام سے مطالبہ کیا ہے کہ آئندہ مردم شماری میں خود کو رجسٹرڈ کرانے کے لیے سندھ کے ضلع تھرپارکر کے رہائشیوں کو کمپیوٹرائزڈ قومی شناختی کارڈز کی فراہمی کے لیے علاقے میں موبائل وین بھیجی جائیں۔ تھرایکشن فورم کی جانب سے تھرپریس کلب میں پیر 30 جنوری کو ہونے […]

سندھ: ‘پانچ سال میں بچوں پر تشدد کا ایک بھی کیس رپورٹ نہیں ہوا’

کراچی: سندھ کے سوشل ویلفیئر ڈپارٹمنٹ نے دعویٰ کیا ہے کہ 2010 سے 2014 کے دوران سوشل ویلفیئر ڈپارٹمنٹ کے چالڈ پروٹیکشن یونٹ میں گھروں پر کام کرنے والے بچوں پر تشدد کا ایک بھی کیس رپورٹ نہیں ہوا ہے۔ سندھ اسمبلی میں وقفہ سوالات کے دوران صوبائی سوشل ویلفیئر کی وزیر شمیم ممتاز نے […]

مقبوضہ کشمیر: برفانی تودے سے ہلاکتیں 25 ہوگئیں

سری نگر: بھارت کے زیر انتظام کشمیر میں برفانی تودے تلے دب کر ہلاک ہونے والے افراد کی تعداد25 ہوگئی جن میں 20 بھارتی فوجی اہلکار بھی شامل ہیں۔ فرانسیسی خبررساں ادارے اے ایف پی کی رپورٹ کے مطابق بھارتی فوج کے ترجمان نے بتایا کہ ہفتے کے روز لائن آف کنٹرول کے قریب برفانی […]

پارلیمانی رہنماؤں کے نام پر جعلی بینک اکاؤنٹس کی موجودگی

اسلام آباد: قومی اسمبلی کے اسپیکر ایاز صادق، سینیٹ کے چیئرمین رضا ربانی اور قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ نے دعویٰ کیا ہے کہ ان کے نام پر جعلی بینک اکاؤنٹس کھلوائے گئے ہیں اور ان کے ذریعے کروڑوں روپے رقم کی منتقلی بھی کی گئی ہے۔ ان کے علاوہ سینیٹ میں اپوزیشن […]

افغانستان سرحد پر دہشت گردوں کی نقل و حرکت روکنے میں تعاون کرے،آرمی چیف

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے افغان صدر اشرف غنی کو ٹیلی فون کرکے دہشت گردی کے حالیہ واقعات پر افسوس کا اظہار کیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری بیان کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے افغانستان میں حالیہ دنوں میں پیش […]

مچل مارش،پاکستان کے خلاف سیرز سے باہر

پاکستان کے خلاف ابتدائی دومیچوں میں آسٹریلوی ٹیم کا حصہ رہنے والے آل راؤنڈر مچل مارش زخمی ہوکر سیریز سے باہر ہوگئے ہیں۔ آسٹریلیا کے کرکٹ بورڈ کا کہنا ہے کہ کندھے کی انجری کا شکار مچل مارش پاکستان کے خلاف سیریز کے دیگر میچوں میں ٹیم کا حصہ نہیں ہوں گے جبکہ انھیں ہندوستان […]

آزادکشمیر .مسافر بس کھائی میں جاگری 5 افراد ہلاکاور 22 زخمی

راولا کوٹ: آزاد کشمیر کے علاقے بحیرہ کے قریب مسافر بس تیز رفتاری کے باعث کھائی میں جاگری، جس کے نتیجے میں کم سے کم 5 افراد ہلاک اور 22 زخمی ہوگئے۔ ڈان نیوز کے مطابق ریسکیو ذرائع کا کہنا تھا کہ مسافر بس راولپنڈی سے فاروڈ کہوٹہ جا رہی تھی کہ اسے حادثہ پیش […]