پختون کلچر ، ضم شدہ اضلاع میں جرگہ سسٹم، جرگہ سسٹم کے اثرات

قبائلی اضلاع سمیت جنوبی اضلاع اور پختون کلچر میں جرگہ سسٹم ایک مربوط اور قدامت پسند تاریخ رکھتا ہے اور یہ نظام اتنا ہی قدیم ہے جتنی قبائلی اور پشتون روایات، انصاف کا حصول اور تنازعات کا جلد اور کم خرچ پر حل ہمیشہ انسان کی خواہش رہی ہے، جس کی وجہ سے وہ مسائل […]

خیبر پختونخواہ میں بارشوں سے اب تک 27 افراد جاں بحق

پشاور ميں کچے مکان کی چھت گرنے سے بہن بھائی جاں بحق ہوگئے ۔۔ خيبر پختونخوا ميں بارشوں سے اب تک جاں بحق افراد کی تعداد ستائيس ہوگئی ۔ پشاور سعيد آباد ميں بارشوں سے بوسیدہ مکان کی چھت زمين بوس ہوگئی ،جس سے چودہ سالہ خالد اور اس کی اٹھارہ سالہ بہن ملبے تلے […]

چارسدہ میں خودکش دھماکا،11 افرادجاں بحق

چارسدہ…مہمند ایجنسی کی تحصیل شب قدر میںسیشن کورٹ کے احاطے میں خودکش دھماکے کے نتیجے میںپولیس اہلکاروں، خاتون اور بچی سمیت 11افرادشہید اور خاتون سمیت 16 افراد زخمی ہوگئے۔ پولیس کے مطابق خوکش دھماکا اس وقت ہوا جب احاطہ عدالت کے گیٹ پر پولیس اہلکار کے روکنے کی کوشش کی ، جس کے بعد فائرنگ […]

ہلدی جادوئی خوا ص رکھتی ہے ،تحقیق

جدید تحقیق سے ثابت ہوا ہے کہ ہلدی اپنے اندر جادوئی خواص رکھتی ہے اور اس کا باقاعدہ استعمال حیرت انگیز فوائد سے بھرپورہے۔ ایک چمچہ ہلدی میں 24 کیلوری، چکنائی، فائبراور پروٹین پایا جاتا ہے اس کے علاوہ ہلدی میں معدنیات اور فولاد پائی جاتی ہے لیکن ان سب کے باوجود ہلدی میں سرکومن […]

داعش کی سرگرمیاں، دنیا بھر میں انٹرنیٹ پرکنٹرول سخت

لندن……… داعش کی سرگرمیوں کی وجہ سے انٹرنیٹ پر سرکاری اداروں کا کنٹرول بہت سخت ہو گیا ہے۔ برطانوی ذرائع ابلاغ کے مطابق دنیا بھر میں داعش کی سرگرمیوں کی وجہ سے انٹرنیٹ پر اداروں نے کنٹرول بہت سخت کر دیا ہے اور سوشل نیٹ ورکنگ سائٹوں خاص توجہ دی جا رہی ہے۔ روس میں […]

پشاور ميں گيس کی دريافت کيلئے عمران خان کا وفاق سے اين او سی کا مطالبہ

پشاور ميں گيس کی دريافت کيلئے عمران خان نے وفاق سے اين او سی جاری کرنے کا مطالبہ کرديا۔۔۔عمران خان نے کہا کہ خيبرپختونخوا ميں 18،18 گھنٹے لوڈشيڈنگ ہے اور مياں صاحب کو دوروں سے فرصت نہيں۔۔۔۔ عمران خان نے ايک مرتبہ پھر وفاقی حکومت کو آڑے ہاتھوں ليا ۔۔۔کہتے ہيں سندھ اور بلوچستان ميں […]

خیبرپختونخواہ میں16 ڈاکٹر ملازمتوں سے برطرف

محکمہ صحت خیبر پختون خواہ میں اصلاحاتی عمل میں رکاوٹ ڈالنے پر حکومت نے 16 ڈاکٹر ملازمتوں سے فارغ کر دیے ۔ صوبائی حکومت نے اصلاحات کی مخالفت کرنے والوں کو ملازمتوں سے فارغ کرنے کا عنیہ دے دیا ہے۔ ڈاکٹر لازمی سروس ایکٹ کے نفاذ کے خلاف احتجاجی تحریک چلا رہے تھے ۔ لازمی […]

گورنر خیبر پختونخواہ سردارمہتاب عباسی کا استعفیٰ منظور

اسلام آباد: صوبہ خیبر پختونخوا کے گورنر سردار مہتاب احمد خان عباسی نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔ حکمراں جماعت پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما اور وزیر اعظم ہاؤس کے عہدیدار نے گورنر خیبر پختونخوا کے استعفے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ سردار مہتاب عباسی نے وزیر اعظم نواز شریف کو […]

پيسکو نے بجلی نادہندگان کے خلاف مہم، پریس کلب کی بجلی بھی منقطع

پيسکو نے بجلی نادہندگان کے خلاف مہم شروع کر دی ہے۔۔ پشاور پريس کلب سميت 3 کروڑ 13 لاکھ روپے بجلی بلوں کي عدم ادائيگی پر 6 ٹيوب ويل کي بجلی منقطع کر دی ہے۔۔ ايکسئين کينٹ نديم آفريدی کے مطابق پشاور پريس کلب 11 لاکھ روپے کي بقاياجات پر پريس کلب پشاور کي بجلی […]

تعلیمی اداروں کے لئے تربیت: پشاورميں پوليس کے خصوصی دستے کا علامتی اپريشن

تعليمی اداروں کو دہشت گردوں کے حملے سے کس طرح بچانا ہے۔۔۔ پشاورميں پوليس کے خصوصی دستے کا علامتی اپريشن ہوا جس ميں سکول بچوں کو دہشتگردوں کے حملے کے وقت ااحتياطی تدابير بتائی گئی۔۔ پشاور کے ڈبگری گارڈن ميں ايلزبت اسکول ميں پوليس کي جانب سے موک آپريشن کرايا گيا جس کا مقصد تعليمی […]