حریت کانفرنس اور ”دو رکنی جماعتیں”

وادی کشمیر کی تیس سالہ مزاحمتی تحریک میں حریت کانفرنس اور کچھ دوسری جماعتوں کا بڑا کردار ہے اور سید علی گیلانی ، میر واعظ عمر فاروق ، یاسین ملک ، عبدالغنی بھٹ ، نعیم خان، شبیر احمد شاہ اور فاروق رحمانی جیسے کچھ نام ہیں جو مزاحمت کی علامت کے طور پر جانے جاتے […]

آزادکشمیر میں تباہ کن ماحولیاتی اثرات کے حامل قیمتی درخت کی افزائش ، رپورٹ: دانش ارشاد

آزادکشمیر میں کاروباری مقصد کیلئے کاشت کئے جانیوالے مخصوص درخت سفیدے (Populus) کے انسانی صحت کیلئے مضر اثرات اور سطح آب میں کمی کا موجب ہونے سے متعلقہ حکام کی لاعلمی اور شجر کاری سے متعلق تحقیق و منصوبہ بندی کا فقدان ریاست میں ماحولیات اور انسانی زندگی کیلئے تباہ کن ثابت ہو سکتا ہے۔ […]

کشمیر کونسل کا معاملہ،کون کس کا مخلص ہے؟

رات گئے ایک پمفلٹ اچانک سوشل میڈیا پر وائرل ہوا جس پر لکھا تھا کہ ’’ہم جملہ ملازمین کشمیر کونسل اپنے ادارے کے بالجبر خاتمے کی پرزور مذمت کرتے ہیں ۔ یہ ادارے پر نہیں اس سے وابستہ تمام افراد کے خاندانوں پر ظلم ہے۔ اس ظلم کے خلاف آواز بلند کرنے کیلئے جمعہ کے […]

آزاد کشمیرکی صحافت کہاں کھڑی ہے؟

2017 کے آخری دو دن صحافت کی نئی جہت (ڈیجیٹل جرنلزم)کے بارے میں سیکھنے میں گزرے۔ اس دوران آزاد کشمیر کے تمام علاقوں سے آئے ہوئے نوجوان صحافیوں سے تعارف بھی ہوا۔ کشمیر انسٹیٹیوٹ آف انٹر نیشنل ریلیشنز نے سال کے آخری دنوں اس ورکشاپ کا انعقاد کیا ۔ جہاں سدھنوتی کے سوائے تمام اضلاع […]

آزادکشمیرکی قیمتی نباتات کی اسمگلنگ کے پیچھے کون؟

آزاد کشمیر کا تقریبا 42 فیصد علاقہ جنگلات پر مشتمل ہے جس میں مسلسل کمی آ رہی ہے اس کی بنیادی وجہ حکومتی لاپرواہی ، قیمتی لکڑی کا کٹاو اور غیر قانونی تجارت سمیت عوام میں آگاہی کا فقدان ہے۔ آزاد کشمیر کے پودوں کی تفصیل جاننے کیلئے پروفیسر ڈاکٹر ارشد سے ملاقات ہوئی تو […]

آزادکشمیرانتظامی تقسیم کی بدترین مثال کیوں؟

اگر کسی اچھی کمپنی یا ادارے کا 35 فیصد سے زائدبجٹ اگر اس کے انتظامی امور پر خرچ کیا جائے تو وہ ادارہ ناکام تصور کیا جاتا ہے ۔اس بنیاد پر اگر آزاد ریاست جموں کشمیر کو دیکھیں تو اس کی حیثیت ایک دیوالیہ ریاست کی ہو گی کیونکہ اس کے بجٹ کا 75فیصد حصہ […]

نیلم جہلم ہائیڈروپاورپروجیکٹ کے ماحولیاتی اثرات تباہ کن ہوں گے: ماہرین

واپڈا کا نیلم جہلم پراجیکٹ کے حوالے سے ماحولیاتی سفارشات پر عمل نہ کرنے کے باعث مظفرآباد میں پانی کے شدید بحران کے ساتھ شہر کا درجہ حرارت ایک ڈگری تک بڑھے گا۔ ماحولیاتی ماہرین کا کہنا ہے کہ ہندوستان نے سندھ طاس معاہدے کی خلاف ورزی کرتے ہوئے ڈیمز کی تعمیر شروع کر رکھی […]

آزاد کشمیرٹریفک حادثات کیوں نہیں تھمتے؟

آزاد کشمیر میں ٹریفک حادثات میں مرنے والوں کی شرح پاکستان کی نسبت کئی گنا زیادہ ہے۔آزاد کشمیر جیسے چھوٹے خطے میں ٹریفک حادثات میں مرنے والوں کی اوسط سالانہ 240 افراد ہے اور اس میں متواتر اضافہ ہو رہا ہے۔ اس اعتبار سے یہ تعداد بلوچستان اور اسلام آباد سے تعداد کے اعتبار سے […]

آزادکشمیر میں خوفناک ٹریفک حادثات:630 دنوں میں494 افراد لقمہ اجل بن گئے: دانش ارشاد کی رپورٹ

آزاد کشمیر میں 2016 سے اب تک 494 افراد ٹریفک حادثات میں لقمہ اجل بنے۔ ٹریفک پولیس کی جانب سے آزاد کشمیر میں 234 خطرناک مقامات کی نشاندہی کے باوجود خفاظتی اقدامات نہیں کئے جا سکے۔ حکومت اور ٹریفک پولیس کا کہنا ہے کہ حادثات کے ذمہ دار ڈرائیورز کی جلد بازی اور غفلت کا […]

صحافیوں کے دُکھ جن کا کہیں ذکر نہیں

جب کبھی دوستوں کی محفل میں بیٹھیں اور صحافت کا ذکر چھڑ جائے تو ٹی وی سکرین پر نظر آنے والے اینکرز کا ذکر بڑی شدت سے کیا جاتا ہے، پیسے کی ریل پیل کی خوب باتیں ہوتی ہیں اور ان اینکرز کو بنیاد بنا کر اس شعبہ میں کام کرنے والوں کی آسائشوں کا […]