نیا برس اور کرنے کے کچھ کام

ہر سال کے شروع میں ہم بہت سے ارادے باندھتے ہیں۔ گزشتہ برس میں متعین کیے گئے اہداف کا جائزہ لیتے ہیں اور ان کے حصول میں رہ جانے والی کوتاہی کو آئندہ سال میں دور کرنے کا عزم کرتے ہیں۔ اتار چڑھاؤ زندگی کا حصہ ہے اور ہمارے طرز زندگی میں ہمیشہ مزید’ بہت‘ […]

لکھاری مقبول کیسے بنتا ہے؟

بڑا اور مقبول لکھاری بننے کے لیے بہت وسیع ذخیرۂ الفاظ کی ضرورت نہیں ہوتی بلکہ ایک بڑا لکھاری وہ ہے جس کی شخصیت میں اثر انگیزی ہوتی ہے ۔ایک لکھاری کی شخصیت حقیقی اور قدرے منفرد ہوتی ہے جس کی جھلک اس کی تحریروں میں نظر آتی ہے ۔اگر آپ اپنی تحریروں میں کامیابی […]

بچوں کی نگہداشت کیسے کریں؟ والدین کے لیے رہنما تحریر

مصنف اورمشہور آرٹسٹ بانکسے کا کہنا ہے،’’بہت سے والدین بچوں کے لیے سب کچھ کر گزرتے ہیں مگر انہیں اپنے فطری رجحانات کے مطابق جینے میں سہولت فراہم نہیں کرتے۔‘‘ خاندانی زندگی میں والدین کا کردار بہت اہم ہے۔ ماں یا باپ ہونا ایک کل وقتی اور مشکل ذمہ داری ہے۔ والدین کا کردار اولاد […]

فیلنگ سیٹھ سیٹھ

جب میڈیا ہاوسز میں بندے سیاسی لیڈروں اور ”دیگر” کی سفارش پر بھرتی کیے جائیں تو شفاف صحافت کی توقع کیونکر کی جاسکتی ہے؟ ۔ ۔ ۔یہ کوئی 6 ماہ ادھر کا قصہ ہے ۔نیول وار کا لج لاہور میں پاکستان نیوی اور دیگر ممالک کے افسران کے ساتھ ایک میڈیا ورکشاپ میں شرکت کا […]

’’نان پروفیشنل‘‘

کافی عرصہ ہوا ایک بڑے چینل کے معروف انٹرٹینمنت پروگرام کی پروڈکشن ٹیم کے لئے انٹرویو میں شامل تھا ۔ میرے ساتھ دو بہن بھائی بھی تھے ۔ لڑکی نے باقاعدہ ماس کمیونیکیشن(صحافت) میں ماسٹرز کیا ہوا تھا جبکہ اس کے بھائی کی تعلیم انفارمیشن ٹیکنالوجی کی تھی ۔انٹرویو غیر رسمی سا تھا ۔بس جنرل […]

ابھی بچے تختی لکھتے ہیں

میں نے بچپن کے ابتدائی سالوں میں تختی لکھی ہے ۔ تختی دو طرح کی ہوتی تھی۔ ایک پر کالک لگا کر اسے رگڑ کر چمکایا جاتا تھا جبکہ دوسری پر مٹی کی گاچی استعمال ہوتی تھی ۔ میں نے دونوں طرح کی تختیاں استعمال کی ہیں ۔ امی کہتی تھیں تختی لکھنے سے آدمی […]

”وردی والے مارتے ہیں”

wardi waly marty hain by ibcurdu یہ پانچ سالہ شامی پناہ گزین بچی عائشہ ہے ۔ یہ آج کل ترکی کی گلیوں میں ٹشو بیچ کر گزارہ کرتی ہے۔اسے وردی والے لوگوں سے بہت ڈر لگتا ہے۔ اس ویڈیو میں دیکھا جا سکتاہے کہ عائشہ نے پولیس کی وردی میں ملبوس شخص اپنی جانب آتے […]