تین بہادر کا دوسرا حصہ

پاکستانی آسکر آیوارڈ یافتہ فلم میکر شرمین عبید چنائے کی اینیمیٹد فلم ‘تین بہادر’ کے دوسرے حصے ‘تین بہادر: دی ریوینج آف بابا بالم’ کا پہلا پوسٹر جاری کردیا گیا ہے۔ اے آر وائی فلمز اور وادی اینیمیشن کے اشتراک سے بنائے جانے والی فلم کے دوسرے حصے میں ‘مٹھو’ نامی ایک نئے کردار کا […]

کپور اینڈ سنز: انتظار ختم

پاکستانی سپر سٹار فواد افضل خان کی دوسری بالی وڈ فلم ’ کپور اینڈ سنز‘ آج پاکستان اور بھارت میں ریلیز ہورہی ہے۔ اس فلم میں فواد خان کے ساتھ سدھارتھ ملہوترہ اور عالیہ بھٹ اہم کرداروں میں شامل ہیں۔ اس کے علاوہ رشی کپور بھی ۹۰ سالہ بوڑھے کے منفرد کردا میں موجود ہیں […]

ہو من جہاں: کمزوریوں کے باوجود ایک کامیاب فلم

معروف ہدایت کار عاصم رضا کی پہلی فلم ’ہو من جہاں‘ کو سینماؤں میں لگے تقریبا دو ماہ ہوگئے ہیں۔ فلم کے ڈائریکٹر، رائٹر اور پروڈیوسر عاصم رضا خان ہی ہیں جبکہ ڈائیلاگ یاسر حسین نے لکھے ہیں۔ فلم کو اے آر وائی فلمز کے بینر تلے ریلیز کیا گیاہے۔ فلم کے نمایاں اداکاروں میں […]

مکلی میں فیملی فیسول کا انعقاد

گزشتہ ہفتے ہیریٹیج فاؤنڈیشن اور اسٹار لنکس پی آر اینڈ ایونٹس نے سندھ کے شہر مکلی کی گداگر کمیونٹی کے لیے ’گھارن جو میلو‘ کے نام سے ایک خصوصی فیملی فیسیٹول کا انعقاد کیا۔ یہ میلہ ہیریٹیج فاؤنڈیشن کے خود انحصاری پروگرا م کا ایک حصہ ہے۔ اس پروگرام کے تحت دیہاتوں میں ۵۰ ٹوائلیٹ […]

جانان کی آمد

آئی آر کے فلمز اور ایم ایچ پروڈکشن کے اشتراک سے بنائے جانے والی نئی فلم ‘جانان’ کا پوسٹر جاری کردیا گیا ہے۔ فلم کی ہدایات اظفر جعفر نے دی ہیں جبکہ کہانی عثمان خالد بٹ نے تحریر کی ہے۔ آئی آر کے فلمز کی پروڈکشن ٹیم میں عمران کاظمی، ریحام خان، حریم فاروق اور […]

فیصل قریشی کا سلام زندگی

معروف اداکار اور میزبان فیصل قریشی نے اے آر وائی زندگی پر ‘سلام زندگی’ کے نام سے ایک نئےمارننگ شو کا آغاز کردیا ہے۔ اس شو کا پہلا سپیشل پرواگرام اتوار کی شام اے آر وائی زندگی پر لائیو یش کیا گیا۔جس میں اے ار وائی ڈیجیٹل کے مارننگ شو کی ہوسٹ ندا یاسر بھی […]

لیڈیز فنڈ کا آئڈل ایوارڈ دیہی خاتون کے نام

ہر سال گورنر ہائوس کراچی میں منعقد ہونے والی لیڈیز فنڈ ایوارڈ کی تقریب میں اس سال کا آئڈل ایوارڈ میر پور خاص کی اقلیت کمیونٹی سے تعلق رکھنے والی ان پڑھ خاتون چمپا کو دیا گیا۔ چمپا نے ۲۰۱۴ میں ہیریٹیج فائونڈیشن اسکول سے گرین سکل میں تربیت حاصل کی تھی جس میں ان […]

میرا کی نئی فلم ہوٹل کی پریس کانفرنس

اداکارہ میرانے کہا ہے کہ ان کی فلم ‘ہوٹل’ پاکستان اور ہندوستان کی فلم انڈسٹری کے لیے ایک اہم سنگ میل ثابت ہوگی۔ کراچی میں اپنی نئی فلم ‘ہوٹل’ کی تشہیری مہم کے سلسے میں منعقدہ پریس کانفرنس سے بات کرتے ہوئے میرا کا کہنا تھا کہ ‘عوام کو کسی بھی فلم کو ایک بار […]

مالک: جذبہ حب الوطنی کے موضوع پر فلم

گزشتہ روز کراچی میں میڈیا حب پروڈکشن کمپنی کی نئی کاوش فلم ‘مالک’ کے ٹریلر لانچ کی تقریب منعقد کی گئی۔ اس فلم کے پروڈیوسر، مصنف اور ہدایتکار ڈارمہ سیریل دھواں سے شہرت حاصل کرنے والے عاشر عظیم ہیں۔ فلم کے اہم ادکاروں میں عاشر عظیم کے علاوہ ساجد حسن، فرحان علی آغا، احتشام الدین، […]

شرمین عبید چنائےکی پریس کانفرنس

آسکر ایوارڈ یافتہ پاکستانی فلم مکیر شرمین عبید چنائے نے کراچی کےایک مقامی ہوٹل میں میڈیا کی ایک بڑی تعداد کی موجودگی میں پریس کانفرنس میں شرکت کی۔ شرمین عبید چنائے نے گزشتہ ماہ لاس اینجلس میں ہونےوالی اکیڈمی ایوارڈ کی تقریب میں مختصر دورانئے کی دستاویزی فلم کی کیٹگری میں فلم ’اے گرل ان […]