گلوکارہ کومل رضوی کی فلاحی کاموں میں دلچسچی

معروف گلوکارہ و اداکارہ کومل رضوی نے بزم امینہ کے تحت چلنے والے فلاحی سکول کے پانچ ذہین طالب علموں کی پڑھائی کے خرچے کا زمہ اٹانے کا اعلان کیاہے۔ امینہ اکیڈمی ایک فلاحی سکول ہے جہاں غریب اور نادار بچوں کو مفت تعلیم دی جاتی ہے۔ اس سکول کی اب تک دو شاخیں قائم […]

اسماعیل کا اردو شہر: مارکنگز پبلیکیشنز کا میوزک– بک البم

گزشتہ ماہ کراچی میں مارکنگز پبلشنگ کی جانب سے ان کے نویں ٹائٹل اور پہلے میوزک- بک البم ‘اسماعیل کا اردو شہر’ کی تقریب رونمائی ہوئی۔ اسماعیل کا اردو شہر پاکستان میں ناول، میوزک البم، اور میوزک ویڈیو کو ایک ساتھ ریلیز کرنے کی پہلی کاوش ہے۔ اسماعیل کا اردو شہر ایک سائنس فکشن ناول […]

دل والے کامیاب فلموں میں شامل

شاہ رخ خان کی نئی فلم دل والے اپنے پانچویں ہفتے میں داخل ہونے کے بعد بھارت میں ایک سو اننچاس کروڑ بھارتی روپے اور دنیا بھر میں تین سو اکیاسی کروڑ بھارتی روپے کا بزنس کرنے میں کامیاب ہوگئی ہے۔ فلم کی تیاری میں سوکروڑ کی لاگت آئی تھی۔ اس فلم میں شاہ رخ […]

بچانا: پاکستان اور بھارت کا رومانس بڑی سکرین پر

گزشتہ ہفتے بگ فلمز انٹرٹینمنٹ اور ہم فلمز کی جانب سے مقامی ہوٹل میں فلم ‘بچانا‘ کا ٹریلر دکھایا گیا۔ یہ فلم اس سال 26 فروری کو پاکستان بھر کے سینمائوں میں ریلیز کی جائے گی۔ فلم کی نمایاں کاسٹ میں صنم سعید، محب مرازاور عدیل ہاشمی ہیں۔ تقریب میں فلم کی کاسٹ، ہدایتکار ناصر […]

​ شرمین عبیدچنائے کی ایک اور فلم آسکر کے لیے نامزد

پاکستانی ہدایتکارہ شرمین عبید چنائےکی دستاویزی فلم ’اےگرل ان دا ریور، داپرائس آف فارگیونس‘ کوآسکرایوارڈزکی حتمی نامزدگیوں کی فہرست میں شامل کرلیاگیا ہے۔ آسکرایوارڈز کی سالانہ تقریب اٹھائیس فروری کومنعقد کی جائےگی جس کے لیے حتمی نامزدگیوں کا باقاعدہ اعلان کل ایکڈمی آف موشن پکچر کی جانب سےکیاگیا۔ یہ دستاویزی فلم غیرت کے نام پر […]

بام کاسمیٹکس کراچی میں

گزشتہ ہفتے کراچی کے ڈالمین سٹی شاپنگ مال میں ایک نئی کاسمیٹک برانڈ ‘بام’ کا افتتاح ہوا۔ اففتاحی تقریب میں میڈیا، فیشن اور انٹرٹینمنٹ انڈسٹری کی معروف شخصیات نے شرکت کی۔ بام میک اپ کی تمام مصنوعات کا احاطہ کرتا ہے جن میں جلد سے لے کر بالوں اور ناخنوں کی آرائش کا سامان موجود […]

کپڑے: ملک ے تین شہروں میں شاندار افتتاح

گزشتہ سال جولائی میں ایک کامیاب افتتاح کے بعد مرد، خواتین اور بچوں کے ملبوسات، جوتوں اور گھریلو استعمال کی دیگر اشیا کے سپر سٹور ‘کپڑے’ نے ایک کمپنی کی شکل اختیار کرلی ہے اور ملک بھر میں بیک وقت چھہ ملٹی سٹوری شاخوں کاافتتاح کردیا ہے۔ یہ چھہ سٹور دسمبر میں کراچی، حیدر آباد، […]

سٹار وارزکے نئے ریکارڈ

سٹاروارز سیرزکی نئی فلم ْدی فورس اویکنز’ اپنی ریلیز کے 12 دن کے اندر امریکہ میں 600 ملین ڈالر کا، جبکہ دنیا بھر میں تقریبا سوا ارب ڈالر کا بزنس کرچکی ہے۔ فلم کی نمائش ابھی بھی اسی کامیابی سے جاری ہے۔ دی فورس اویکنز نے کئی تاریخی ریکارڈ قائم کردیے ہیں اور ابھی تک […]

ایکٹر ان لا: اوم پوری کاسٹ مگر فلم کی کہانی ایک راز

کراچی کے ایک مقامی ہوٹل میں اردو ون پکچرز اور فلم والا پکچرز کی جانب سے فلم ’ایکٹر ان لا‘ کی تعارفی تقریب منعقد کی گئی۔ فلم کی خاص بات یہ ہے کہ اس میں بھارت کے معروف اداکار اوم پوری ایک اہم کردا ادا کررہے ہیں۔ فلم کے ہیرو فواد مصطفیٰ اور ہیروئن مہوش […]

چی فیشن ویک: مردانہ ملبوسات کی منفرد نمائش

حال ہی میں کراچی کے عظیم الشان موہٹہ پیلس میں مردوں کے کپڑوں کے فیشن ویک کا اہتمام کیا گیا۔ کراچی فیشن ویک نامی یہ تقریب 26 سے 27 دسمبر تک جاری رہی، جس میں پاکستان کے نامور ڈیزائنرز نے اپنی تخلیقات پیش کیں۔ تقریب کے دونوں دن ریڈ کارپٹ پر انٹرٹیمنٹ اور فیشن اندسٹری […]