کراچی میں کانچی اینڈ لوگاری کے نئے سٹور کا افتتاح

گذشتہ ہفتے کراچی کے علاقے شہید ملت روڈ پر میں مشہور لگژری برانڈ سٹور کانچی اینڈ لوگاری کی چوتھی شاخ کا افتتاح ہوا۔ سٹور میں دنیا کی مشہور لگژری برانڈز پی ڈی ایچ، آرمانی، بوگاٹی، کرسٹی، ڈین لوسییا، وین لاک، ویلینٹینو سالٹونی کی مصنوعات دستیاب ہیں۔ تقریب میں شوبزنس، میڈیا، اور شہر کی معروف سماجی […]

لیوائزموسیقی کے فروغ کےلیے سرگرم

کو کب جہاں گذشتہ ہفتے کراچی کے مقامی کیفے میں شوبزنس، میڈیا اور دیگر شخصیات کی موجودگی میں لیوائز کی جانب سے گلوکارہ سارہ حیدر کے گانے ‘دکھادے رنگ اپنا’ کی میوزک ویڈیو ریلیز کی گئی، جسے پاکستانی فلم اور میوزک ویڈیوز کے نامور ہدایتکار جامی نے ڈائریکٹ کیا ہے۔ پروڈیوسر کا کہنا ہے کہ […]

دل والے: فلم کی سٹارکاسٹ پاکستانی ٹی وی چینلز پر

پاکستان بھارتی فلموں کی ایک بڑی مارکیٹ بن چکا ہے۔ اس ہی لیے بھارتی فلم انڈسٹری بالی وڈ کے اداکار اپنی فلموں کی پروموشن کے لیے پاکستان کا رخ بھی کرتے ہیں۔ کبھی ویڈیو کانفرنس کے زریعے تو کبھی پاکستانی ٹی وی چینلز کو انٹرویو دے کر۔ ایسے ہی دو انٹرویو بالی وڈ سپر سٹار […]

زہر عشق: ہم فلمز اورترکی کی مشترکہ پیشکش

پچلھے دنوں کراچی کے مقامی ہوٹل میں شوبزنس کی نمایاں شخصیات سے سجی محفل میں ہم فلمز اور کے کے فلمز پروڈکشن کے باہمی اشتراک سے بننے والی نئی فلم ‘زہرعشق’ کا اعلان کیا گیا۔ کے کے فلمز پروڈکشن کو ترک حکومت کی تعاون حاصل ہے۔ فلم کا موضوع صوفی ازم اور مولانا رومی کی […]

پیپسی ان پلگ ۔۔۔ لاہور کا فال ایڈیشن

باڈی بیٹ ایونٹس اور پی آر کی جانب سے لاہور کے پرل کانٹی نینٹل ہوٹل میں پیپسی ان پلگ کا فال ایڈیشن منعقد ہوا، جس میں ایک نہیں بلکہ دو آرٹسٹوں نے اپنے فن کا مظاہرہ کیا۔ کراچی میں ایک کامیاب ان پلگ فال ایڈیشن کے بعد یہ ضروری تھا کی لاہور کے مداحوں کو […]

تماشہ: بہترین کہانی، کمزور فلم

ہدایتکار امتیاز علی کی نئی فلم تماشہ عام ناظرین کی توقعات پر پورا نہیں اتر سکی۔یہ فلم ان لوگوں کے لیے بہترین کا درجہ رکھتی ہے جو امتیاز علی کے کام کے مزاج کو سمجھتے ہیں۔ فلم کی کہانی ایک نوجوان وید وردھان ساہنی (رنبیر کپور) کے گرد گھومتی ہے جو کرنا کچھ اور چاہتا […]

دل والے کے حقوق ہم فلمز نے حاصل کرلیے۔

اس سال کے وسط میں سلمان خان کی سپرہٹ فلم ‘بجرنگی بھائی جان’ کی ریلیز کے بعد ہم فلمز نے شاہ رخ خان اور کاجول کی فلم ‘دل والے’ کی ڈسٹری بیوشن کے حقوق بھی حاصل کرلیے ہیں۔ دل والے پاکستان اور ہندوستان سمیت دنیا بھر میں 18 دسمبر کو ریلیزکی جارہی ہے۔ ریڈ چلیز […]

کراچی میں پریم رتن دھن پایو کا پریمیئر

حال ہی میں دی ہائوس آف رانا (تھور) کی جانب سے کراچی کے ایٹریم سینما میں سلمان خان کی نئی فلم پریم رتن دھن پایو کے پرائیوٹ پریمیئر کی تقریب منعقد کی گئی۔ تقریب میں آنے والوں کا استقبال نیلا اور سنہری قالین بجھا کر کیا گیا تھا۔ استقبالیے میں شوبز، میڈیا اور شہر کی […]

فن کی کوئی سرحد نہیں ہوتی: مظفر علی

ہندوستان کے لیجنڈری فلم میکر اور آرٹسٹ مظفر علی ان کی بیوی میرا علی پچھلے دنوں پاکستان تشریف لائے۔ یہاں پر انھوں نے ہم ٹی وی کے مارننگ شو جاگو پاکستان جاگو میں شرکت کی۔ پروگرام میں انھوں نے بھارت میں پاکستانی فلموں اور فنکاروں پر لگنے والی حالیہ پابندی پر اظہار خیال کیا۔ انھوں […]

جیمز بانڈ سیریز کی نئی فلم سپیکٹر کا پریمئر

پاکستان میں اعلیٰ ترین گھڑیوں کے مراکز کلیکٹبلز اور اے ایم پی ایم اور اومیگا گھڑیوں کے اشتراک سے کراچی کے نیوپلیکس سینما میں جیمز بانڈ سیریز کی نئی فلم سپیکٹر کا پریمیئر ہوا۔ تقریب کی میزبانی مشہور ماڈل فیا خان کررہی تھیں، جن کو بانڈ گرل کا روپ دیا گیا تھا۔ ریڈ کارپٹ ماڈلز […]