ٹھٹھہ میں بین الاقوامی وِرثہ ورکشاپ کا اہتمام

حکومت سندھ کے ادارہ برائے نوادرات و ثقافت اور پاکستان کونسل آف آرکیٹکٹس اینڈ ٹاون پلانرز کی معاونت سے زیرو کاربن کلچرل سینٹر (زی سی تھری) اور ہیریٹیج فاونڈیشن کراچی کے زیر اہتمام ٹھٹہ کے مکلی گوٹھ میں تین روزہ بین الاقوامی ورثہ ورک شاپ کامیابی کے ساتھ اختتام پزیر ہوا۔ ورکشاپ مختلف سیشنز، بین […]

جب گدھا بنا جنگل کا بادشاہ

نئی پاکستانی اینیمیٹد فلم ڈونکی کنگ اپنی صنف کے لحاظ سے ایک منفرد فیچر فلم ہے جس میں کارٹون کی شکل میں جنگل کے جانوروں کو انسانی دنیا کے کرداروں سے تشبیہ دی گئی ہے۔ فلم کا موضوع بھی ملک کے سیاسی اور معاشرتی مسائل پر مبنی ہے جس کی وجہ کہانی تصویری کرداروں کے […]

مشن پرواز: ایک خواب، ایک حقیقت

پاکستان کے معروف گلوکار، ٹیلویژن شخصیت اور سماجی کارکن فخرعالم ان دنوں اپنے پچبن کا خواب ‘مشن پرواز’ کی شکل میں پورا کرنے میں مصروف ہیں اور ان کا یہ خواب سنگل انجن کے ہوائی جہاز پر دنیا کا چکر لگانے والے پہلے پاکستانی ہونے کا ریکارڈ قائم کرنا ہے۔ اس خواب یا مشن کی […]

کراچی میں شجرکاری کی مہم میں فنکاروں کی شرکت

معروف فیشن ڈیزائنر عاصم جوفہ کی مہم ‘گرین پاکستان کلین پاکستان’ (ہرا بھرا، صاف ستھرا پاکستان) کے تحت کراچی میں پودے لگانے کی مشق میں ملک کے نامی گرامی فنکاروں، حکومتی نمائندوں اور دیگر نامور شخصیات نے ایک زمہ دار پاکستانی شہری ہونے کے ناطے بڑھ چڑھ کر حصہ لیا۔ شجرکاری میں جن فنکاروں نے […]

سوئی دھاگہ: ہمت نہیں ہارنی

انوشکا شرما اور ورن دھون کی نئی رومانوی فلم ’’سوئی دھاگہ: میڈ ان انڈٰیا‘‘ فلم بینوں کی توجہ کا مرکز بنی ہوئی ہے۔ یش راج فلمز کے بینر تلے بننے والی فلم کے مرکزی کردار ایک درزی موجی (ورون دھون) اور سلائی کڑھائی میں ماہر اس کی بیوی ممتا (انوشکا شرما) ہیں جو دوسروں کی […]

بالی وڈ کی تین بڑی فلموں کی نمائش آج ہورہی ہے

ڈسٹری بیوشن کے زیر اہتمام تین نئی بالی وڈ فلمیں ‘جلیبی‘، ’ہیلی کاپٹر ایلا‘ اور ’فرائی ڈے‘ آج جمعے کو لاہور، کراچی اور اسلام آباد سمیت دیگر شہروں میں نمائش کیلئے پیش کی جارہی ہیں۔ دلچسپ موضوعات کی حامل تینوں فلمیں بالی وڈ کے بڑے پروڈکشنز ہاؤسز نے بنائی ہیں۔ طنزو مزاح اور رومانس سے […]

کراچی میں دو روزہ ڈائس کیم 2018

(DICE-CAM 2018 (Distinguished Innovations Collaboration and Entrepreneurship – Creative Arts & Media) کراچی میں دو روزہ ڈائس کیم کانفرنس 2018 آرٹس کونسل میں کامیابی کے ساتھ منعقد ہوئی۔ پروگرام کا پہلا دن فلم، ٹی وی، ڈاکیومنٹری، اینیمیشن اور سی جی آئی اسپیشل افیکٹس سے متعلق ورکنگ سیشنز پر مبنی تھا جس کا آغاز صبح سے […]

ڈبلیو سی سی آئی جنوبی کا دوسرا سالانہ جنرل باڈی اجلاس

ویمن چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹریز جنوبی کی دوسری سالانہ جنرل باڈی میٹنگ کراچی میں منقعد ہوئی۔ تقریب میں ڈبلیو سی سی آئی ممبران ، میڈیا کے نمائندوں اور نومنتخب ایگزیکیوٹو کمیٹی کے خیر خواہوں اور دوستوں نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔ پروگرام میں نئی ایگزیکیٹو کمیٹی سے حلف لیا گیا۔ حلف اٹھانے والے […]

ولولائن جیو ایس این جی اب پاکستان میں

کراچی میں بین الاقوامی سطح کے پریمیم برانڈ لیوبریکنٹ اورآۤٹومیٹو سروسز فراہم کرنے والی کمپنی ولولائن کی جانب سے اعلیٰ سطح کے ایک وفد کے دورے کے موقعے پر مقامی فائیو اسٹار ہوٹل میں سیمینارمنعقد کیا گیا۔ ولولائن کی مصنوعات 140 ممالک میں فروخت کی جارہی ہیں جب کہ کمپنی کا صدر دفتر امریکا کے […]

ثاقب ملک کی باجی تیاری کے مراحل میں

پاکستان میں اشتہاری فلموں کے معروف ہدایت کار ثاقب ملک کی پہلی فیچر فلم "باجی” تکمیل کے مراحل میں ہے۔ باجی میں ایک سنجیدہ مسئلے کو اجاگر کرنے کے ساتھ تھرل بھی شامل ہے۔ فلم کی کہانی پاکستان کی ڈوبتی ہوتی لالی وڈ فلم انڈسٹری اور ابھرتی ہوئی نئی پاکستانی فل انڈسٹری کے موضوع پر […]