خوف کی فضا کو توڑنا ضروری ہے!

کہیں ایسا تو نہیں کہ دوسروں کے بارے میں ہمارے خیالات، تصورات اور رویے، غلط فہمیوں، تعصبات، افواہوں، زبان زد عام عامیانہ تصورات ، خود ساختہ خیالات، صرف مخالفین کی آراء پر مبنی ہوں۔انہی غلط فہمیوں، تعصبات، افواہوں، عامیانہ تصورات اور خود ساختہ خیالات، صرف مخالف لٹریچر اور اہل علم کی آراء کی بنیاد پر […]

سیکھنا کیسے سکھایا جائے؟

ہماری تعلیم و تربیت، ہماری شخصیت و معاشرے کی تعمیر و ترقی ہمارے سیکھنے پر منحصر ہے۔ ہمارے تعلیمی نظام اور اداروں کا ایک اہم اور بنیادی مسئلہ یہ ہے کہ تعلیم و تربیت اور سیکھنے کے حوالے سے ان سے وابستہ ہماری توقعات پوری نہیں ہو رہی ہیں۔ مجھے بطور ٹرینر پاکستان کے مختلف […]

مقدس دینی اصطلاحات کے ذریعے معاشرے میں پھیلایا جانے والا فرقہ وارانہ زہر

تحریر: محمد حسین اس وقت پاکستان سمیت زیادہ تر مسلم معاشروں کے سماجی مسائل میں سے ایک بنیادی اور اہم مسئلہ ’’فرقہ واریت‘‘ ہے۔ واضح رہے، مختلف سماجی گروہوں کے درمیان مقدس مذہبی مصادر کی تعبیرات و تشریحات، تاریخی واقعات و کرداروں کے استناد، نیز عبادت گاہوں اور درسگاہوں کے انتظام و انصرام میں علمی […]

سانحہ منیٰ کیا شرپسندوں کے مذموم ایجنڈے کا ہتھیاربن سکتا ہے ؟؟

محمد حسین (سماجی امور پر ماہر نصابیات و پروفیشنل ٹرینر) حادثہ ہمیشہ غیر متوقع ہی ہوتا ہے، دنیا بھر کے بڑے اجتماعات میں بسا اوقات ایسی بھگدڑ مچ جاتی ہے جس سے سینکڑوں اور ہزاروں لوگ پاؤں تلے روندے جاتے ہیں اور اپنی جان سے ہاتھ دھو بیٹھتے ہیں۔ مسلمانوں کے بڑے اجتماعات میں سے […]

اپنے نالاں اور پرائے مہربان

  تحریر محمد حسین (سماجی امور پر ماہر نصابیات، پروفیشنل ٹرینر)     مشرق وسطی میں ہزاروں جانوں کی قربانیوں نے وہ رنگ نہیں لایا جو ایک بے بس بچے ایلان کردی کی المناک بے بسی کی منظر کشی کرنے والی لاش نے لایا ہے.     سمندری لہروں سے ساحل پر پہنچنے والے اس […]

پاکستانی معاشرے کے دس بنیادی سماجی رویے

  تحریر: محمد حسین (سماجیات پر ماہر ِنصاب ساز اور پروفیشنل ٹرینر)   ہمارے سماج کے بارے میں مختلف مطالعات، مختلف علاقوں میں مختلف سماجی سرگرمیوں، مختلف سماجی طبقات کے ساتھ تربیتی نشستوں اور دیگر رسمی و غیر رسمی رہن سہن کے دوران ہونے والے مشاہدات ، مختلف طبقات ِ فکر کے ساتھ ہونے والے […]

راز کی بات

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ پاکستان مذہبی، لسانی، نسلی، علاقائی، ثقافتی، سماجی، سیاسی لحاظ سے ایک متنوع معاشرہ ہے۔ یہاں مختلف مسالک، مکاتب فکر اور مذاہب کے پیروکار بستے ہیں مختلف نسلوں سے تعلق رکھنے والے مختلف زبان بولنے والے مختلف ثقافتی و سماجی پس منظر سے وابستہ لوگ رہتے ہیں، یہاں غریب سے غریب تر اور امیر سے […]

انتہا پسندی کا علاج ؟

پاکستان سے باقاعدہ طور پر دولت اسلامیہ فی العراق و الشام یعنی داعش میں شمولیت اختیار کرنے والے داعش کے مرکزی رہنما اور تحریک طالبان پاکستان کے سابق ترجمان شاہد اللہ شاہد افغان صوبہ ننگرہار میں امریکی ڈرون حملے کے نتیجے میں مارا گیا ہے۔ ایک پیشہ ور قاتل اور فتنہ پرور مجرم کا واصل […]

تنوع اور رنگارنگ کیا کائنات کا حسن ہے؟

کائنات  میں موجود تمام مخلوقات میں سے جس  جنس و نوع، صنف و قسم کو غور سے دیکھیں ہمیں ہر چیز منفرد دکھائی دیتی ہے۔ دنیا میں آپ کو کوئی  دو پتھر ایک جیسے نہیں ملیں گے، دو  درخت ایک جیسے نہیں پائیں گے ، دو حیوان بھی ایک جیسے نہیں  دیکھیں گے، دو ستارے […]

گلگت بلتستان کی نئی حکومت سے خدشات اور توقعات

8 جون 2015 کو گلگت بلتستان قانون ساز اسمبلی کے دوسرے الیکشن کے موقع پر یہاں کے عوام ، مر و خواتین ووٹرز نے جوش و خروش کے ساتھ اپنا حق رائے دہی استعمال کیا ۔ اس الیکشن میں سترہ سیاسی و مذہبی جماعتوں نے بھرپور حصہ لیا۔ کل 24 نشستوں کے لیے 248 امیدوار […]