الحاد اور سائنس کا مخمصہ

الحاد،سائنس اور خالق: Science, Atheism & Creator دہریت یا انکارِ خدا ایک غیر سائنسی اور قطعاً غیر عقلی نقطۂ نظر ہے۔ درحقیقت یہ مضطرب ذہن کی ایک ضد ہے جس کا کوئی سر پیر نہیں۔ جدید دور کے بڑے سائنسدان بھی الحاد کی قطار میں فکری شش و پنج کی وجہ سے ہیں۔خدا سے انکار […]

مُلحد کا سوال: خدا کو کس نے بنایا؟ (۲)

مُلحد کا سوال: خدا کو کس نے بنایا؟ (۲) حقیقتِ خالق : Reality of the Creator انسان بظاہر لا محدود پیرائے میں سوچتا ہے لیکن یہ لا محدودیت بھی ذہن کا تخیّل ہے ۔ ہم کویہ سمجھنا چاہیے کہ کائنات کا خالق اس کائناتی ماحول سے باہر ہے جبکہ اس کائناتی محدودیت سے آگے انسانی […]

مُلحد کا سوال! خدا کو کس نے بنایا؟ (۱)

(خدائی سرگوشیاں سے اقتباسات) کیونکہ ہم طبعئی ماحول میں رہتے ہیں تو ہمارا طرز فکربھی طبعئی عوامل سے منسلک ہوتا ہے اور ہماری سوچ بھی عموماً طبعئی بنیادوں پر ہی استوار ہوتی ہے۔ خدا کے بارے میں سوچتے ہوئے بھی ہمارا ذہن اسی ذہنی ساخت میں رہتا ہے۔ اور خدا کو بھی محض ایک طبعئی […]

خود آگہی: میں کون ہوں ؟(2)

اپنی پہچان کے سلسلے میں روح کے بعد اپنی شخصیت کے دوسرے پہلو یعنی جسم پر ایک دوسری طرح نظر ڈالتے ہیں کہ درحقیقت یہ ہے کیا؟ انسانی جسم: Human Body جسم کابنیادی عنصر ایٹم Atomہے اور انسان ایٹم ہی سے بنا ہے۔ ایٹم ہی جسم کے مختلف اعضاء بناتے ہیں۔ہر عضؤ اپنے ساخت اور […]

خود آگہی : میں کون ہوں؟

بغیر فلسفیانہ گہرائی میں جائے، انسان کے اس بُنیادی سوال کاایک سطحئی تجزیہ کرتے ہیں کہ، میں کو ن ہوں؟ دراصل ہر شخص خواہ وہ کسی بھی ماحول میں ہو مثلاً گھر پر بازار میںیا آفس میں وغیرہ وغیرہ اس کا ذہن یا لاشعور اپنے ماحول کے حساب سے طرزِ عمل کو متعیّن کرتا ہے۔ […]