کعبہ یا حجر اسود کو چھونا ممنوع، حج سے متعلق قواعدو ضوابط جاری

مکہ مکرمہ کے گورنریٹ نے رواں سال 2020 کے حج سے متعلق قواعد و ضوابط جاری کر دیے۔ حج سے متعلق جاری قواعد و ضوابط کے علاوہ مسجدالحرام، منیٰ، عرفات، مزدلفہ اور قیام طعام سے متعلق بھی ضوابط جاری کیے گئے ہیں۔ مکہ مکرمہ کے گورنریٹ کی جانب سے جاری کردہ قواعد و ضوابط کے […]

امریکی ریپ گلوکارکانیے ویسٹ کا صدارتی الیکشن لڑنے کا اعلان

امریکی ریپ گلوکارکانیے ویسٹ نے صدارتی الیکشن لڑنے کا اعلان کردیا۔ کانیے ویسٹ نے صدارتی الیکشن لڑنے کا اعلان امریکا کے یوم آزادی کے موقع پر کیا ہے۔ اب تک کانیے ویسٹ کو امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے حامی کے طور پر جانا جاتا تھا مگر اب وہ خود صدارتی دوڑ میں شامل ہوگئے ہیں۔ […]

دریائے کابل میں نہاتے ہوئے 2 افراد ڈوب گئے

ضلع خیبر کے علاقے کم شلمان میں 2 افراد دریائے کابل میں نہاتے ہوئے ڈوب گئے۔ ریسکیو ذرائع کےمطابق گزشتہ روز لنڈی کوتل کےعلاقے کم شلمان میں 5 دوست دریائے کابل میں نہارہے تھے کہ اس دوران 2 نوجوان دریا میں ڈوب گئے۔ دریا کنارے کھڑے ان کے ایک ساتھی نے اس دوران وڈیو بنائی […]

پارک لین ریفرنس: آصف زرداری پر آج بھی فرد جرم عائد نہ ہوسکی

اسلام آباد: پارک لین ریفرنس میں سابق صدر آصف زرداری اور انور مجید سمیت دیگر ملزمان پر فرد جرم عائد کرنے کی کارروائی ایک بار پھر مؤخر کردی گئی۔ اسلام آباد کی احتساب عدالت کے جج اعظم خان نے پارک لین ریفرنس کی سماعت کی جس سلسلے میں آصف زرداری کے وکیل فاروق ایچ نائیک […]

کراچی: ایمبولینس نما گاڑی کے ذریعے کروڑوں روپے کی چرس کی اسمگلنگ ناکام

کراچی: پولیس نے کوئٹہ سے اسمگل کی جانے والی منشیات کی اسمگلنگ کی کوشش ناکام بناتے ہوئے 12 کروڑ مالیت کی منشیات برآمد کرلی۔ پولیس کے مطابق شاہراہ نورجہاں کے علاقے سے پولیس نےخفیہ اطلاع پر ایمبولینس نما گاڑی سے 12 کروڑ روپے سے زائد مالیت کی چرس برآمد کرلی۔ ایمبولینس نما گاڑی کو جب […]

پاکستان کی ہونہار بیٹی نے برطانیہ کا ‘دی لیڈی ڈیانا ایوارڈ’ اپنے نام کرلیا

پاکستان کی ہونہار بیٹی نےبرطانیہ کا ‘دی لیڈی ڈیانا ایوارڈ’ اپنے نام کرلیا. لاہور کی رائنہ خان خط غربت کی لکیر سے نیچے زندگی گزارنے والے طبقے کے بچوں اور خواتین کو تعلیم دے کر ایوارڈ کی حق دار قرار پائیں۔ 18 سالہ اے لیول کی طالبہ رائنہ خان معروف گلوکار عدیل برکی کی بیٹی […]

سندھ سے گندم کی غیر قانونی طور پر پنجاب منتقلی ناکام

اوباڑو: تحصیل انتظامیہ نے سندھ پنجاب کی سرحد پر گندم کی غیر قانونی بین الصوبائی نقل و حمل کے دوران چھاپہ مار کر گندم کے13 ٹرکوں کو قبضے میں لے لیا۔ ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر نے اچانک خفیہ اطلاع پر سندھ پنجاب سرحد کے قریب مال بردار ٹرکوں پر چھاپہ مار کرگندم سے بھرے 13 ٹرک […]

شوہر کا بیوی پر تشدد، ناک کی ہڈی توڑ دی

لاہور : گلشن راوی میں شوہر نے مبینہ تشدد کرکے بیوی کی ناک کی ہڈی توڑ دی۔ پولیس کے مطابق گلشن راوی کے تاجر عمر نے اپنی بیوی کو مبینہ تشدد کا نشانہ بنایا جس سے اس کی ناک کی ہڈی ٹوٹ گئی، متاثرہ خاتون نے اپنے شوہر کے خلاف مقدمے کے لیے تھانے میں […]

لاہور: ہربنس پورہ میں فائرنگ سے 2 افراد قتل

لاہور: ہربنس پورہ میں موٹر سائیکل سواروں نے گاڑی پر فائرنگ کردی جس سے 2 افراد جاں بحق ہوگئے۔ پولیس کے مطابق مقتولین کی شناخت کاشف کے نام سے ہوئی اور دونوں ہم نام ہیں، جاں بحق ہونے والوں میں ایک سابق ہیڈ کانسٹیبل اور دوسرا دوست شامل ہیں۔ پولیس کے مطابق سابق پولیس اہلکارکی […]

کیا مرنے والے سب کورونا کا شکار تھے ؟

ملک بھرمیں کوروناکے اعدادوشمارمیں مسلسل تبدیلی واقع ہورہی ہے گزشتہ دوماہ کے دوران کوروناکے باعث خیبرپختونخوامیں اموات کی شرح 35فیصدسے کم ہوکر21فیصدتک آگئی جبکہ پنجاب میں کوروناکے باعث اموات کی شرح 30فیصدسے بڑھ کر41فیصدتک پہنچ گئی ہے لیکن آبادی کے تناسب کے لحاظ سے اب بھی خیبرپختونخوامیں اموات کی شرح4فیصدزیاد ہ ہے اسی طرح اسلام […]