طالبان نے 300 ساتھیوں کی رہائی کے بعد افغان حکومت کے 20 اہلکاروں کو رہا کردیا

افغانستان میں امن عمل کے حوالے سے ایک اور اہم پیش رفت ہوئی ہے اور طالبان نے اپنے ساتھیوں کی رہائی کے بعد افغان حکومت کے 20 اہلکاروں کو رہا کردیا ہے۔ قطر میں طالبان کے سیاسی دفتر کے ترجمان سہیل شاہین نے ٹوئٹر پر اپنے بیان میں کہا تھا کہ طالبان کی جانب سے […]

اٹلی اور فرانس میں کورونا کیسز کی تعداد گھٹنے لگی، چین میں کئی ہفتوں بعد 100 سے زائد کیس

کورونا کے باعث سب سے زیادہ متاثرہ ممالک اٹلی اور فرانس میں اموات اور نئے کیسز کی تعداد میں مسلسل کمی واقع ہو رہی ہے جب کہ چین میں کئی ہفتوں بعد 100 سے زائد نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔ دنیا بھر میں کورونا سے ہلاک افراد کی تعداد ایک لاکھ 14 ہزار سے زائد […]

لاہور کی ایک گلی میں 42 افراد کورونا میں مبتلا، انتظامیہ نے گلی سیل کردی

لاہور: سوڈیوال کی اسکندریہ کالونی میں ایک ہی گلی میں 42 افراد کے کورونا سے مبتلا ہونے کے بعد گلی کو سیل کردیاگیا۔ پولیس کے مطابق 57 گھروں پر مشتمل اسکندریہ کالونی کی ایک گلی کو مکمل طور پر سیل کیا گیا ہے کیونکہ تین روز قبل ضلعی انتظامیہ نے یہاں 10 افراد کے کورونا […]

علیم خان کو دوبارہ پنجاب کابینہ میں شامل کرنے کا فیصلہ

تحریک انصاف پنجاب کے رہنما علیم خان کو پنجاب کابینہ میں دوبارہ شامل کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا۔ ذرائع کا بتانا ہے کہ علیم خان نے وزیراعلی پنجاب سے ملاقات کی تھی جس میں انہوں نے عثمان بزدار کے تحفظات کو دور کیا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیراعلی پنجاب سے ملاقات سے پہلے […]

لاک ڈاؤن کی وجہ سے نوجوان اپنے دوست کو سوٹ کیس میں ڈال کر گھر لے آیا

دنیا بھر میں کورونا وائرس کے پھیلاؤ کو روکنے کے لیے لاک ڈاؤن کیا گیا ہے جب کہ لوگوں کو بھی گھروں سے باہر نہ نکلنے کی ہی ہدایت دی جا رہی ہے۔ لیکن گھروں میں رہ رہ کر پریشان اور بے چین لوگ لاک ڈاؤن کی خلاف ورزی کرتے دکھائی دے رہے ہیں اور […]

اتنی کابینہ کا مطلب ہے کہ وزیراعظم کچھ جانتا ہی نہیں: چیف جسٹس حکومت پر شدید برہم

اسلام آباد: سپریم کورٹ میں کورونا وائرس پر حکومتی اقدامات سے متعلق ازخودنوٹس کیس کی سماعت جاری ہے جس میں چیف جسٹس نے حکومت پر شدید برہمی کا اظہار کیا۔ چیف جسٹس پاکستان جسٹس گلزاراحمد کی سربراہی میں 5 رکنی بینچ سماعت کررہا ہے جس میں جسٹس عمر عطا بندیال، جسٹس مظہر عالم خان، جسٹس […]

کیا ہم انتظار کر رہے ہیں کہ لاشیں دیکھیں اور پھر متحد ہوں: وزیراعلیٰ سندھ

وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ کورونا کے حوالے سے پورے ملک کا بیانیہ ایک ہونا چاہیے، کیا ہم انتظار کر رہے ہیں کہ لاشیں دیکھیں اور پھر متحد ہوں۔ کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیراعلیٰ سندھ کا کہنا تھا کہ گزشتہ 24 گھنٹوں میں 30 لوگ صحت یاب ہوکرجاچکے […]

تبدیلی آگئی ہے !

مکے میں پہلے پہل آباد ہونے والے بنوجرہمیوں کو ’’قبضے‘‘ کی بھرپور جنگ کے بعد ’’بنو خزاعہ‘‘ والوں نے کھدیڑ دیا اور انھیں کعبتہ اللہ کی خدمت کے شرف سے محروم کردیا۔بنی خزاعہ نے بنو جرہم کے ساتھ جنگ دو بنیادوں پر کی تھی۔ پہلی یہ کہ زم زم کے سبب اللہ نے اس بے […]

’جہانگیر ترین‘ ناگزیرکیوں؟

ہماری جمہوریت کو دو عوارض لاحق ہیں: سرمایہ اور غیر سیاسی مداخلت۔ سرمایہ ضرورت ہے لیکن بالآخر یہ مرض بن جاتا ہے۔ کوئی سیاسی عمل سرمایے کے بغیر آگے نہیں بڑھ سکتا۔ مثال کے طور پر ایک سیاسی جماعت کو کسی شہر میں جلسہ کرنا ہے۔ اس کے لیے لاکھوں روپے کی ضرورت ہے۔ دورِ […]

توبہ کی حقیقت…(آخری قسط)

ارشادِ باری تعالیٰ ہے:(ا): ”صرف ان لوگوں کی توبہ قبول کرنا اللہ تعالیٰ نے اپنے ذمۂ کرم پر لے رکھا ہے‘ جو نادانی سے گناہ کربیٹھیں ‘ پھر ( احساس ہونے پر) جلد ہی توبہ کرلیں‘ تو یہ وہ لوگ ہیں‘ جن کی توبہ اللہ قبول فرماتاہے اوراللہ تعالیٰ خوب جاننے والا‘ بہت حکم والا […]