کچھ پڑھیے، کچھ درخت لگائیے!

آفت آئی ہے تو کیا ہوا۔ میل جول کے اجتناب کو غنیمت سمجھنا چاہیے۔ اور اگر یہ کہا جا رہا ہے کہ گھر پہ رہیے اور فضول کی آمدورفت سے پرہیز کریں تو اِس کو موقع جانتے ہوئے کچھ اچھے کام کر لینے چاہئیں۔ جو کتابیں نہیں پڑھی ہوئیں انہیں اُٹھانے کا وقت ہے۔ جس […]

کورونا کے آفٹر شاکس

کرۂ ارض پر”کورونا وائرس‘‘ موضوع بحث ہے۔ یہ وائرس لگ بھگ دنیا کے 155 ممالک میں سرایت کر چکا ہے ‘جس کے باعث عالمی معیشت، تجارت، کھیل سمیت زندگی کا ہر شعبہ بری طرح متاثر ہو اہے۔ عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) اسے عالمی وبائی مرض بھی قرار دے چکاہے۔کئی ممالک میں لاک ڈاؤن […]

ایک بوڑھے جنگل کی کہانی

امریکہ کی ریاست ڈیلیور میں زبیر بھائی نے مجھے کہا: چلیں آپ کو ایک جگہ دکھاتے ہیں۔ میں نے زندگی میں بہت بچے دیکھے ہیں‘ جو اپنے والدین کی بہت خدمت کرتے ہیں‘ لیکن مجھے کہنے دیں کہ جتنا میں نے ڈاکٹر عاصم صہبائی اور زبیر بھائی کو اپنے والدین کی خدمت کرتے دیکھا ہے […]

حکومت وفاق کی ہے یا وفاق المدارس کی؟

کرونا وائرس کی وبا کے پیشِ نظر وفاق پاکستان نے تمام تعلیمی اداروں کی بندش کا فیصلہ کیا اور وفاق المدارس کو اس فیصلے کو قبول کرنے میں مزید دو دن لگ گئے۔ وفاق پاکستان کے اس واضح اور دوٹوک فیصلے کے باوجود مدارس کے طلبہ دو دن وفاق المدارس کے فیصلے کا انتظار کرتے […]

کرونا ! گھبرانا نہیں مگر…

حکم ہم سب کے لئے یہ ہے کہ ’’گھبرانا نہیں‘‘۔ حساب مگر ’’سیدھا‘‘ نہیں ہے۔دورِ حاضر میں Dataیعنی ٹھوس اعدادوشمار ہر مسئلے کا حل ڈھونڈنے کے ضمن میں کلیدی شمار ہوتا ہے۔منگل کی صبح اُٹھ کر اخبارات دیکھے ہیں تو وفاقی حکومت کے کرونا وائرس کے مقابلے کے لئے ’’پوائنٹ پرسن‘‘ بنائے ڈاکٹر ظفر مرزا […]

کورونا وائرس: سائنس، سمجھداری اور سماجی ذمہ داری

ناول کورونا وائرس اب ایک عالمی وبا بن چکا ہے، یہ حقیقت ہے؛ اور آنے والے ہر دن کے ساتھ اس کے پھیلاؤ اور شدت میں اضافہ بھی ہوتا جارہا ہے۔ انسانی تاریخ میں عالمی وبا کا یہ کوئی پہلا موقع ہر گز نہیں، اس سے پہلے بھی وبائیں آتی اور جاتی رہی ہیں… اور […]

امریکہ پر کرونا کے غیر معمولی اثرات

ویک اینڈز پر امریکا میں ہر انداز اور ہر قسم کی سرگرمیاں جاری رہتی ہیں۔ شراب نوشی اور رقص کے کلب خواتین اور مردوں سے بھرے رہتے ہیں۔ کالج کے سٹوڈنٹس آپس میں پارٹیاں رکھتے ہیں۔ پارکوں، ہوٹلوں اور بازاروں میں گویا ایک میلہ سا سجا ہوتا ہے۔ لیکن اس ویک اینڈ پر نہ مستیاں […]

حضرت مولانا!!

عزت ہو تو ایسی، احترام ہو تو ایسا، قدر ہو تو ایسی، مقام ہو تو ایسا، تعظیم ہو تو ایسی، اعزاز ہو تو ایسا، مقبولیت ہو تو ایسی، وہ جہاں جاتے ہیں دروازے کھل جاتے ہیں،ہر جگہ انہیں خوش آمدید کہا جاتا ہے۔ نواز شریف کے ہاں جائیں تو وہ صدقے واری جاتے ہیں، عمران […]

کیا ہم منحوس دور میں جی رہے ہیں؟

ہماری نسل کے لوگ جو ستّر کی دہائی میں پیدا ہوئے اور اسّی کی دہائی میں جن کا لڑکپن گزرا، یہی منحوس جملہ سُن کر بڑے ہوئے کہ اب وہ بات نہیں رہی۔ سن ساٹھ اور ستّر کے جو قصے ہم نے اپنے بڑوں سے سُن رکھے ہیں وہ ہمارا دل جلانے کے لیے کافی […]

بہت بڑے انسان کی رحلت

بنیادی طور پر وہ کوہاٹ کے رہنے والے تھے لیکن فوج کی ملازمت کی وجہ سے بیشتر زندگی صوبے سے باہر گزاری۔ پہلی مرتبہ ان کا نام تب سنا جب جنرل پرویز مشرف نے انہیں پہلے چند ماہ کے لئے وزیر مواصلات اور پھر گورنر خیبر پختونخوا نامزد کیا۔ گورنر بننے کے بعد پہلی پریس […]