ہفتہ : 07 مارچ 2020 کی اہم ترین عالمی خبریں

[pullquote]نو ممالک امن دستوں کے لیے فی الحال فوجی نہ بھیجیں، اقوام متحدہ[/pullquote] اقوام متحدہ نے نو مختلف ممالک سے درخواست کی ہے کہ وہ عالمی ادارے کے امن دستوں میں اپنے فوجیوں کی شمولیت کو فی الحال روک دیں۔ یہ درخواست نیپال، کمبوڈیا، تھائی لینڈ، انڈیا، اٹلی، جرمنی، چین، جنوبی کوریا اور فرانس کو […]

مرد اور عورت کو آپس میں لڑانے والے خاندانی نظام تباہ کرناچاہتے ہیں: سراج الحق

جماعت اسلامی کے زیراہتمام آج کراچی کے باغ جناح میں خواتین کانفرنس منعقد کی گئی جس کا نعرہ ”قوم کی عزت ہم سے ہے“رکھا گیا تھا۔ خیال رہے کہ عالمی یوم خواتین کے حوالے سےجماعت اسلامی نے ‘خواتین کانفرنس‘ منعقد کرنے کا اعلان کیا تھا جب کہ کل مختلف تنظیموں کی جانب سے مختلف شہروں […]

لاہور اس لیے اچھا بنا کیونکہ پنجاب کے آدھے فنڈز وہاں استعمال ہوئے: وزیراعظم

وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ کراچی کی ترقی پاکستان کی ترقی ہے، لاہور اس لیے دیگر شہروں سے اچھا بنا کیوں کہ صوبہ پنجاب کے آدھے سے زیادہ ترقیاتی فنڈز وہاں استعمال ہوئے۔ خیال رہے کہ کراچی میں ترقیاتی منصوبوں کے افتتاح کیلئے وزیراعظم عمران خان کو آج کراچی آنا تھا تاہم خراب […]

چین سے پاکستان آنے والے بحری جہاز کو بھارت میں روکنے کی مذمت

دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ پاکستان آنے والے چینی بحری جہاز کو بھارت میں تحویل میں لیے جانے کا نوٹس لے لیا ہے، جہاز میں فوجی استعمال کے سامان کے بارے میں بھارتی دعوٰی بے بنیاد ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ عائشہ فاروقی کا کہنا ہے کہ پاکستان آنے والے چینی بحری جہاز پر صنعتوں […]

نیب میں گرفتاری کے اختیارات کا بے جا استعمال گورننس اور معیشت کیلئے تباہ کن

اسلام آباد ہائی کورٹ نے قومی احتساب بیورو (نیب) کے گرفتاری کے اختیارات پر اہم سوالات اٹھا دیے ہیں۔ اسلام آباد ہائی کورٹ میں 4G لائسنس میں مبینہ کرپشن سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی۔ عدالت عالیہ نے فور جی لائسنس میں مبینہ کرپشن کیس میں پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) کے ڈائریکٹر […]

ایسے وزیر بھی ہیں جو دفتر سے زیادہ کوہسار مارکیٹ میں بیٹھتے ہیں: وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے اعتراف کیا ہے کہ ایسے بھی وزیر ہیں جو دفتر سے زیادہ کوہسار مارکیٹ میں بیٹھتے ہیں، اپوزیشن کچھ نہ کرے تو بھی کوئی وزیر ایسا بیان دے دیتا ہے کہ سنبھالنا مشکل ہوجاتا ہے۔ وزیراعظم عمران خان سے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) سوشل میڈیا ارکان نے […]

شہباز شریف کا کہنا ہے میری بیماری میری مرضی: شیخ رشید

وزیر ریلوے شیخ رشید کا کہنا ہے شہباز شریف میرے دوست ہیں اور ان کا کہنا ہے میری بیماری میری مرضی۔ ریلوے ہیڈ کوارٹر لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے شیخ رشید کا کہنا تھا ریلوے میں بہت بڑا مافیا ہے لیکن ہم ان کا مقابلہ کریں گے۔ ملک میں جاری مہنگائی کے حوالے سے […]

عالمی یوم خواتین پر جماعت اسلامی کی ‘خواتین کانفرنس’

جماعت اسلامی کے زیراہتمام آج کراچی کے باغ جناح میں خواتین کانفرنس منعقد کی جارہی ہے جس کا نعرہ ”قوم کی عزت ہم سے ہے“رکھا گیا ہے۔ عالمی یوم خواتین پر جماعت اسلامی نے ‘خواتین کانفرنس‘ منعقد کرنے کا اعلان کیا ہے جب کہ کل مختلف تنظیموں کی جانب سے مختلف شہروں میں ‘عورت مارچ’ […]

ساہیوال: اداکار جوڑے میں جھگڑا، شوہر نے بیوی کو قتل کر کے خود کشی کر لی

ساہیوال میں اداکار شادی شدہ جوڑے میں جھگڑے کے بعد شوہر نے بیوی کو قتل کر کے خود کشی کر لی۔ ساہیوال میں رات کے وقت ایک تھیٹر میں شو کے اختتام پر اداکار میاں بیوی میں جھگڑا ہوا، جس کے بعد اداکار ہاشم نے اپنی بیوی اداکارہ علیشہ کو گولی مار کر قتل کر […]

پنجاب اور کے پی میں بارشوں سے حادثات میں 16 افراد جاں بحق

پنجاب اور خیبرپختونخوا میں بارشوں سے ہونے والے حادثات میں 16 افراد جاں بحق ہوگئے۔ صوبائی ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے) کے مطابق خیبرپختونخوا میں حالیہ بارشوں کے باعث مختلف حادثات میں 11 افراد جاں بحق اور 22 زخمی ہوئے جب کہ 38 گھروں کو جزوی نقصان پہنچا۔ پی ڈی ایم اے حکام […]