اور سناؤ کیسی گزر رہی ہے؟

ہم جب بھی کسی سے ملیں تو یہ سوال لازمی پوچھتے ہیں ’’اور سناؤ کیسی گزر رہی ہے زندگی؟‘‘ ہماری دانست میں زندگی کے بارے میں کیا پوچھنا زندگی ایک پرپیچ کہانی ہے جو بظاہر دشوار راستوں سے گزرتی اپنے اختتام کو پہنچتی ہے۔ نہ آغاز انسان کی منشا سے لکھا جاتا ہے اور نہ […]

میں بتاتی ہوں کہ میرے جسم میں کیا ہے!!!

تیرے جسم میں ہے کیا؟ شکل دیکھ اپنی!!! یہ دو جملے اور اس کے ساتھ ادا کئے گئے کئی جملے کل رات سے مجھ سمیت کئی ذیشعورلوگوں کے کانوں میں سیسہ کی طرح گھل رہے ہیں اور دماغ کی شریانوں تک پہنچتے پہنچتے نہ جانے کتنی نسوں کو چیر رہے ہیں آنکھوں سمیت سر بھاری […]

تاجر شرم کریں

طارق عباس قریشی میرے پرانے دوست ہیں‘ پولیس سروس میں ہیں‘ آج کل گوجرانوالہ میں آر پی او ہیں‘ کتابوں اور فلموں کے شیدائی ہیں‘ سرکاری ملازمت کے باوجود حس جمال بھی سنبھال رکھی ہے اور دماغ بھی‘ یہ گوجرانوالہ ڈویژن کے پولیس اہلکاروں کو پرفارمنس سرٹیفکیٹ اور کیش ریوارڈ دینا چاہتے تھے‘ یہ مجھے […]

ہے ایک تیر جس میں دونوں چھدے پڑے ہیں

آج سے لگ بھگ ایک صدی قبل اگر کوئی کہتا کہ وہ 2مارچ کو اوکاڑہ اور اُس سے دو دن بعد یعنی 4مارچ کو مانچسٹر میں ہوگا تو لوگ یقینا اُسے نشئی ، گپ باز یا دیوانہ سمجھتے مگر اب اس طرح کی بات پر کسی کو حیرت نہیں ہوتی۔اقبالؔ نے کیا خوب کہا تھا […]

’’بدکلامی‘‘ کا شاہکار ٹرمپ کا دورِ حاضر

آنکھ کھلتے ہی فون دیکھنے کی مجبوری لاحق ہوچکی ہے۔بدھ کی صبح بھی اس عمل سے گزرا تو سرچکراگیا۔ صحافی کی حیثیت میں تمام عمر گزارنے کی وجہ سے اتنا کچھ دیکھ چکا ہوں کہ میرے دل ودماغ اب حیران ہونے کی صلاحیت کھو بیٹھے ہیں۔ میرے فون پر بے تحاشہ لوگوں کی جانب سے […]

آکاس بیل

ایک زرد رنگ کے دھاگے کی طرح بیل ‘جو ناگن کی طرح درختوں سے چمٹ جاتی ہے اوربغیر جڑ کے اُس درخت سے اپنی خوراک حاصل کرتی ہے‘ آسان الفاظ میں اُس کی رگوں سے خون کشید کرتی ہے‘اسے ”امَر بیل ‘‘اور”عشقِ پیچاں‘‘ بھی کہتے ہیں‘ سائنسی اصطلاح میں ایسے شخص کو طُفیلی اورانگریزی میں […]

عورت کا جسم

عورت کا جسم، ایک انسان کا وجود ہے یا صفحۂ قرطاس، جس پر انسانی تاریخ رقم کرنے کا سلسلہ ختم ہونے کو نہیں آ رہا؟ ایک دور تھا جب تاریخ نگاری کا یہ کام براہ راست جسم پر ہوتا تھا۔ اس کے لیے بازار لگتے تھے۔ آج عورت کا جسم ایک نعرے میں ڈھلا ہے […]

خواجہ زوار حسین آف جڑانوالہ!

تھوڑا بہت ’’کج بحثیا‘‘ تو میں بھی ہوں لیکن اس ’’شعبے‘‘ میں میرے ہمسائے راجہ زوار حسین کا کوئی ثانی نہیں، بات کہیں کی بھی ہو، مسئلہ کوئی بھی ہو، وہ اسے کھینچ تان کر تنازع بنا دیتے ہیں اور درمیان درمیان میں نفسیات کا تڑکا بھی لگانے کی کوشش کرتے ہیں۔ گزشتہ روز گرمی […]

عمران خان کا غصہ

عمران خان کی حکومت نے 5اگست 2019کو مقبوضہ جموں و کشمیر میں مودی کی طرف سے کرفیو کے نفاذ کے بعد پاکستان میں بھارتی فلموں پر پابندی لگا دی تھی۔ دلچسپ بات یہ ہے کہ عمران خان خود ہی اپنی حکومت کی طرف سے لگائی گئی اس پابندی کی اکثر خلاف ورزی کرتے رہتے ہیں […]

سر جی۔۔۔ڈرائیں نہیں بات کریں

ایک قوم کی حیثیت سے اب تک ہم یہ نہیں سمجھ پائے کہ میڈ یا کی ضرورت کیوں ہوتی ہے میڈیا ریاست کا چوتھا ستون ہے تواسکو ستون سمجھتے کیوں نہیں۔ ستون کھڑا رہے گا تو کام کرے گا ۔ ریٹنگ کے دباؤ میں گھر ے چند کند ذہن صحافی ،ایسے عناصر ہیں جو اس […]