گرم مشروب کو منٹوں میں انتہائی سرد کرنے والی جادوئی بوتل

لاس ویگاس: جدید ترین مصنوعات کی سالانہ عالمی نمائش ’’کنزیومر الیکٹرونکس شو‘‘ پوری آب و تاب کے ساتھ جاری ہے اور اس موقع پر ’’میٹرکس‘‘ نامی ایک کمپنی نے ایسی بوتل پیش کی ہے جو اپنے اندر رکھے گئے مشروب (سافٹ ڈرنک وغیرہ) کو صرف چند منٹوں میں اتنا ٹھنڈا کرسکتی ہے کہ اسے پیتے […]

آسٹریلیا؛ اسٹیو ارون کا خاندان آگ سے جھلسے 90 ہزار جانوروں کا مددگار

آسٹریلیا: آسٹریلیا کے جنگلات میں لگنے والی ہول ناک آگ سے اب تک 25 سے 50 کروڑ جانور کے مرنے کے اطلاعات ہیں وہیں ایک اچھی خبر یہ بھی آئی ہے کہ جانوروں کے تحفظ کے ماہر آنجہانی اسٹیو اِرون کے خاندان نے بھرپور کوشش سے 90 ہزار سے زائد جانوروں کو ابتدائی طبی امداد […]

شدید ٹھنڈ، ملک بھر میں بارشیں، پہاڑوں پر برف باری، سلسلہ 2 روز جاری رہے گا

لاہور: صوبائی دارلحکومت سمیت پنجاب بھر کے میدانی علاقوں میں بارش اورپہاڑی علاقوں میں برف باری کا سلسلہ جاری ہے جس سے سردی کی شدت بدستورقائم ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق بارش کا سلسلہ آ ئندہ دو روز تک جا ری رہے گا، پہاڑوں پر برفبا ری کا امکا ن ہے۔ جومزید سردی کی شدت […]

آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع، وفاق کا ریویو پٹیشن واپس نہ لینے کا فیصلہ

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے جہاں ایک طرف سپریم کورٹ آف پاکستان کے احکامات کی روشنی میں آرمی چیف کی مدت ملازمت طے کرنے کے لیے پارلیمنٹ میں قانون سازی کا عمل شروع کردیا ہے۔ وزیر قانون فروغ نسیم نے میڈیا سے بات چیت میں بتایا کہ اس سلسلے میں وفاقی حکومت سپریم کورٹ میں […]

کیا آنکھوں کے بغیر دیکھنا ممکن ہے؟

واشنگٹن: آنکھوں کے بغیر دیکھنا ممکن ہے یا نہیں؟ یہ ایک ایسا سوال ہے جس کے جواب کی تلاش میں محققین، سائنس دانوں اور طبی ماہرین نے در در کی ٹھوکریں کھائی ہیں لیکن اس کا جواب آج تک حل طلب ہے گو چٹانوں کے درمیان بسنے والی ایک مخلوق کے مطالعے نے حوصلہ افزا […]

ڈونلڈ ٹرمپ ایرانی ثقافتی مقامات کو نشانہ بنانے پر بضد

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ ایران کی جانب سے جنرل قاسم سلیمانی کی موت کے ردعمل میں کسی کارروائی کے بدلے میں ایرانی ثقافتی مقامات کو نشانہ بنانے کے اپنے مؤقف پر قائم ہیں۔ خیال رہے کہ 3 جنوری کو بغداد میں امریکی حملے میں ایرانی قدس فورس کے کمانڈر میجر جنرل قاسم سلیمانی جاں بحق […]

امریکا ایران کشیدگی: جاپان کا بھی مشرق وسطیٰ میں فوج بھیجنے کا اعلان

جاپان نے امریکا ایران کشیدگی کے بعد اپنے بحری جہازوں کے تحفظ کے لیے اپنی فوج مشرق وسطیٰ بھیجنے کا فیصلہ کرلیا۔ برطانوی میڈیا کے مطابق جاپانی وزیراعظم شنزو ایبے نے ٹوکیو میں نیوز کانفرنس سے خطاب کے دوران مشرق وسطیٰ کی صورتحال کو انتہائی تشویش ناک قرار دیتے ہوئے کہا کہ صورتِحال کو مزید […]

وزیراعظم نے منشیات کی روک تھام کیلئے ’زندگی‘ ایپ لانچ کردی

وزیر اعظم عمران خان نے ’زندگی‘ ایپلیکیشن لانچ کردی اور اسے منشیات کی روک تھام کے ضمن میں اہم پیش رفت قرار دیا ہے۔ ایپ لانچنگ تقریب سے خطاب میں وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ بچوں کے ساتھ جنسی زیادتی کے واقعات تباہ کن ہیں، پوری طاقت سے اس کا مقابلہ کريں گے، […]

ایک مرتبہ چارج ہونے پر پانچ روز تک چلنے والی فون بیٹری

ملبورن، آسٹریلیا: سائنس دانوں نے ایک نئی طرح کی بیٹری بنانے کے کامیاب تجربات کیے ہیں جسے ’’لیتھیئم سلفر بیٹری‘‘ کا نام دیا گیا ہے، اس سے کار اور اسمارٹ فون کی دیرپا بیٹریاں بنائی جاسکیں گی جو کم سے کم پانچ گنا زیادہ مؤثر ہوں گی۔ آسٹریلیا کی موناش یونیورسٹی کی ماہر ماہ دوخت […]

فضائی آلودگی انسانی ہڈیوں کو کمزور کررہی ہے

فضائی آلودگی انسانی ہڈیوں کو کمزور کررہی ہے اسپین: فضائی آلودگی سے سانس، دل کے امراض اور دماغی و نفسیاتی عارضوں پر مستند تحقیق ہوچکی ہے، اب ماہرین کہتے ہیں کہ آلودہ فضا خود انسانی ہڈیوں کو بھی کمزور کرنے کی وجہ بن رہی ہے۔ ماہرین کا خیال ہے کہ ڈھائی مائیکرو میٹر کے فضائی […]