بیٹری کے بغیر کام کرنے والا دنیا کا مختصر ترین بایو سینسر تیار

سنگاپور سٹی: حیاتیاتی (بایو) سینسر اس وقت بھی مختلف جسمانی کیفیات معلوم کرنے کے کام کررہے ہیں لیکن بعض سینسر بدن کے اندرونی نظام کی خبر لینے کے لیے بھی استعمال کیے جاتے ہیں۔ اس ضمن میں دنیا کا سب سے چھوٹا بایو سینسر بنایا گیا ہے جو کسی بیٹری کے بغیر وائرلیس کے ذریعے […]

کیا آپ کے دوست آپ کی صحت کو نقصان پہنچا رہے ہیں؟

نئے سال کی شروعات پر کئی لوگ خود سے صحت مندانہ طرز کی زندگی گزارنے کا وعدہ کرتے ہیں۔ کئی لوگوں کے لیے سنیکس نہ کھانا یا ہر ہفتے کسی فٹنس کلاس میں شامل ہونا آسان ہو جاتا ہے اگر ان کے دوست اور خاندان والے بھی اسی قسم کی تبدیلیوں کے حق میں ہوں۔ […]

جمعرات:02 جنوری 2020 کی اہم ترین عالمی خبریں

[pullquote]مقبوضہ کشمیر میں مزید 3 نوجوانوں شہید، محبوبہ مفتی کی بیٹی نظر بند[/pullquote] سال 2020 میں بھی بھارتی فوج کی جانب سے کشمیریوں پر ظلم و ستم کا سلسلہ نہ رک سکا، قابض فوج نے آج بھی3 کشمیری نوجوانوں کو شہید کردیا جبکہ محبوبہ مفتی کی بیٹی کو بھی ان کے گھر میں نظر بند […]

100 کلو گرام وزن اٹھانے والا گیارہ سالہ روسی بچہ

روس: اگرچہ 11 سال کے بچے تعلیم، ویڈیو گیمز اور کھیل کود کےشوقین ہوتے ہیں لیکن اسی عمر کا روسی لڑکا ٹیموفے کلے واکِن زیادہ تر وقت جِم میں گزارتا ہے اور وزن اٹھانے کے نئے ریکارڈ قائم کرنے میں مصروف ہے۔ ٹموفے پانچ سال کی عمر میں ویٹ لفٹنگ کے عشق میں گرفتار ہوا۔ […]

موٹر وے اور ہائی ویز پر بھاری جرمانوں پر عمل درآمد روک دیا گیا:مراد سعید

وفاقی وزیر مواصلات و پوسٹل سروسز مراد سعید کا کہنا ہے کہ موٹر ویز اور ہائی ویز پر بھاری جرمانوں پر عمل درآمد روک دیا گیا ہے۔ قومی اسمبلی میں خطاب کرتے ہوئے مراد سعید نے کہا کہ ‏موٹر ویز اور ہائی ویز پر بھاری جرمانے آج سے نافذ العمل ہونا تھے لیکن مختلف حلقوں […]

آرمی ایکٹ میں ترمیم کا بِل کل قومی اسمبلی میں پیش کیا جائے گا

وزیراعظم عمران خان کل قومی اسمبلی کے اجلاس میں پیش ہوں گے اور کل ہی وفاقی کابینہ سے منظور شدہ آرمی ایکٹ میں ترمیم کا بل قومی اسمبلی میں پیش کیا جائے گا۔ تحریک انصاف کے رہنما ملک عامر ڈوگر کا کہنا ہے کہ سروسز چیفس کی مدت ملازمت میں توسیع کا ایکٹ کل دونوں […]

ن لیگ کا آرمی ایکٹ میں ترامیم کی غیر مشروط حمایت کا فیصلہ

پاکستان مسلم لیگ ن نے آرمی چیف کی مدت ملازمت سے متعلق آرمی ایکٹ میں ترامیم کی حمایت کا فیصلہ کر لیا۔ ذرائع کے مطابق مسلم لیگ ن کی قیادت کا مؤقف ہے کہ وہ آرمی چیف کے عہدے کو متنازع نہیں بنانا چاہتی اس لیے وہ آرمی ایکٹ میں ترامیم کی حمایت کریں گے۔ […]

وفاقی حکومت نے ایم کیو ایم کے مطالبات تسلیم کرنا شروع کردیے

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے ایم کیو ایم کے مطالبات تسلیم کرنا شروع کردیے۔ ذرائع کے مطابق وفاقی حکومت ایم کیو ایم کو مرحلہ وار ترقیاتی فنڈز دینے پر بھی آمادہ ہوگئی ہے جس کے تحت بعض منصوبوں کے لیے جون سے پہلے چھوٹی رقم فراہم کی جائے گی جب کہ بڑے منصوبوں کے لیے […]

غار حرا اور پاکستانی زائرین کا کچرا

سال2019 یکم جولائی کو عمرے کی ادائیگی کے بعد مقامات مقدسہ کی زیارات کا ارادہ ہوا- ہمارا سب سے پہلا انتخاب غار حرا تھا ۔ یہ وہ غار ہے جس میں اعلان نبوت سے پہلے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم خلوت کے لئے جایا کرتے تھے ۔ اور اسی غار میں آپ پر پہلی […]

کرنل ریٹائرڈ انعام الرحیم کو آفیشل سیکرٹ ایکٹ کی خلاف وزری پر حراست میں لیا: وزارتِ دفاع

پاکستان کے شہر راولپنڈی سے دو ہفتے قبل اغوا کیے جانے والے وکیل کرنل ریٹائرڈ انعام الرحیم کے بارے میں پاکستان کی وزارت دفاع نے عدالت کو بتایا ہے کہ انھیں آفیشل سیکرٹ ایکٹ کی خلاف ورزی پر حراست میں لیا گیا ہے۔ وزارتِ دفاع کی جانب سے انعام الرحیم کے بارے میں معلومات لاہور […]