پارلیمنٹ حملہ کیس: عمران خان کی بریت کی درخواست پر فیصلہ 5 دسمبر کو سنایا جائیگا

اسلام آباد: انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے پی ٹی وی اور پارلیمنٹ حملہ کیس میں وزیراعظم عمران خان کی بریت کی درخواست پرفیصلہ محفوظ کرلیا جو 5 دسمبر کو سنایاجائے گا جب کہ سرکاری وکیل نے عدالت میں عمران خان کی بریت کی حمایت کر دی۔ انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت میں […]

نیوٹیلا کے شوقین افراد کے لیے ’ہوٹیلا نیوٹیلا‘

دنیا میں بہت sy لوگوں کو چاکلیٹ کھانا بے حد پسند ہوتا ہے جب کہ چاکلیٹ اسپریڈ ’نیوٹیلا‘ جو کہ کسی بھی چیز کے ساتھ لگا کر کھایا جاسکتا ہے اور چاکلیٹ کے شوقین افراد کی پسندیہ ترین چیز ہوتی ہے۔ آج ہم آپ کو ایک ایسے ہوٹل کے بارے میں بتائیں گے جو کہ […]

’سوتیلے باپ نے 4 سال ہراساں کیا، کئی مرتبہ خودکشی کا سوچا‘

پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ فریال محمود نے انکشاف کیا ہےکہ ان کے سوتیلے باپ نے چار سال تک انہیں ہراساں کیا۔ ادکارہ نے حال ہی میں ایک ویب شو کے دوران انٹرویو میں انکشاف کیا جب میں امریکا میں رہتی تھی تو چار سال تک سوتیلے باپ نے ہراساں کیا اور اس وقت […]

مشرف کیخلاف سنگین غداری کیس کا فیصلہ 28 نومبر تک محفوظ

اسلام آباد: خصوصی عدالت نے سابق صدر پرویز مشرف کے خلاف سنگین غداری کیس کا فیصلہ 28 نومبر تک محفوظ کرلیا۔ چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ اور خصوصی عدالت کے سربراہ جسٹس وقار سیٹھ کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ نے سابق صدر پرویز مشرف کے خلاف سنگین غداری کیس کی سماعت کی۔ سماعت کے موقع […]

مشرق وسطی کے خطرناک رجحانات ۔۔۔ہماری دہلیز پر

مشرق وسطی کی سیاست کا آزار پاکستان کی دہلیز پر دستک دے رہا ہے ، یہ فیصلہ اب ہم نے کرنا ہے کواڑ مقفل کر لینے ہیں یا دروازے وا کر کے اس آزار کو گلے لگانا ہے۔ سوال یہ کہ داخلی سیاست کے گرداب میں پھنسے اس سماج کو کچھ احساس ہے کہ مشرق […]

پی ٹی آئی اور ’’خاموشی‘‘ کی پریکٹس

سمجھ نہیں آتی پی ٹی آئی والوں کا مسئلہ کیا ہے۔ان کے پائوں زمین پر نہیں ٹکتے، زبانیں تالو سے نہیں لگتیں۔ یوں محسوس ہوتا ہے کہ جلتے کوئلے کھا کر سندھ کی سرخ مرچوں کا مربہ بطور سویٹ ڈش استعمال کرتے ہیں۔ کان ان کے قدیم سٹیم انجنوں سے زیادہ دھواں چھوڑے ہیں۔ انہیں […]

افلاک کی روشنیاں اور اقتدار کی شوخیاں

آپ لاہور کو شہر کہتے ہیں۔ ارے نہیں، جنہوں نے لاہور کو دیکھا اور برتا ہے، وہ اسے کنج گلزار سمجھتے ہیں، کوچہ دلدار جانتے ہیں۔ آرزوئے دل فگاراں اور چشم نگار کا سنگم پکارتے ہیں۔ اس شہر کے بیچوں بیچ مال روڈ کی لکیر کھنچی ہے، آب رواں کی سی سہل گام ٹھنڈک لئے، […]

سابق وزیراعظم نواز شریف علاج کے لیے لندن روانہ

لاہور: سابق وزیر اعظم نواز شریف علاج کے لیے لندن روانگی کے لیے لاہور ایئرپورٹ پہنچ گئے ہیں، سابق وزیراعظم کو گاڑی کے ذریعے جاتی امرا سے لاہور ایئر پورٹ پہنچایا گیا، ایئر ایمبولینس لاہور ائیر پورٹ کے حج لاؤنج میں موجود ہے جہاں سے کچھ دیر میں وہ لندن روانہ ہوں گے۔ روانگی کے […]

طلسمِ ہوش ربا

الف لیلوی کہانیوں کی بنیاد تو بغداد میں پڑی لیکن برصغیر میں بھی اس روایت کو خاصا فروغ ملا، منشی محمد حسین جاہ کی داستان ’’طلسمِ ہوشربا‘‘ (زمانۂ تحریر 1888-1889) منشی نول کشورپریس سے شائع ہوئی تو بھوت پریت، جنوں اور پریوں کی کہانیاں ہندوستان میں بھی عام ہو گئیں۔ مرزا رجب علی بیگ سرور […]

’’خدمت کو عزت دو‘‘ والا کامیاب ہوتا بیانیہ

ذاتی حوالوں سے میرے لئے جنرل ضیاء کا دور بہت تکلیف دہ رہا۔طویل بے روزگاری۔پری سنسر شپ کی اذیت۔جوانی کے خمار میں لیکن ڈھٹائی برقرار رکھی۔ 1981میں ایم آر ڈی کی تحریک چلی۔اس کی وجہ سے ریاستی جبر میں ذرا نرمی ٓآئی۔اندراگاندھی کے قتل کے بعد ہوئے بھارتی انتخابات کی کوریج نے صحافتی کیرئیر کو […]