پاکستان نے ورلڈ بینک کی رینکنگ میں بہتری کی تاریخ رقم کر دی

وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ پاکستان نے ورلڈ بینک کی رینکنگ میں بہتری کی تاریخ رقم کر دی ہے۔ اپوزیشن جماعتوں کی جانب سے پاکستان تحریک انصاف کی حکومت کو تنقید کا نشانہ بنایا جاتا ہے موجودہ حکمرانوں نے پاکستان کو معاشی دلدل میں پھنسا دیا ہے اور یہی صورت حال جاری رہی […]

دھرنا دینے والوں کو اُن ہی کی زبان میں جواب دینا چاہیے

وفاقی وزیر برائے سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے جے یو آئی ف کے دھرنے کے حمایتوں پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ دھرنا دینے والوں کو ان ہی کی زبان میں جواب دینا چاہیے۔ سوشل میڈیا بیان میں وفاقی وزیرفواد چوہدری نے اپوزیشن پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ ساری اپوزیشن کا […]

کیا مولانا یوٹرن لیں گئے؟؟

جمعیت علماءاسلام کے31اکتوبرکے آزادی مارچ میں بلندوبانگ دعوﺅں کے باوجود، مسلم لیگ اورپیپلزپارٹی کے کارکنوں کی بجائے صرف صوبائی ومرکزی قیادت شرکت کرے گی، سیاسی بساط پر جے یوآئی کی جانب سے بچھائے گئے مہروں میں پیادے صرف جمعیت کے کارکن ہوں گے، مسلم لیگ اور پیپلزپارٹی کی قیادت ،سٹیج پر کیمرے پرآکرتقریریں جھاڑیں گے، […]

آرمی چیف سے فضل الرحمان کی ملاقات کا انکشاف

جے یو آئی (ف) کے رہنما مولانا فضل الرحمان نے چیف آف آرمی اسٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ سے ملاقات کی اور آزادی مارچ کے حوالے سے تبادلہ خیال کیا۔ اس بات کا انکشاف بدھ کو نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں اینکر کی جانب سے کیا گیا۔ مذکورہ اینکر اُن صحافیوں میں شامل […]

مطالعہ سے کیا ملتا ہے؟

۔۔۔مطالعہ انسان کے لئے اخلاق کا معیار ہے۔ (ڈاکٹر اقبال) ۔۔۔ بری صحبت سے تنہائی اچھی ہے، لیکن تنہائی سے پریشان ہو جانے کا اندیشہ ہے، اس لئے اچھی کتابوں کے مطالعے کی ضرورت ہے۔ (امام غزالی) ۔۔۔ تیل کے لئے پیسہ نہ ہونے کی وجہ سے میں رات کو چوکیداروں کی قندیلوں کے پاس […]

نفرت کے بیوپاری

چند دن پہلے قومی اسمبلی کے سپیکر اسد قیصر نے شہباز شریف کو فون کیا اور کہا، ”اس وقت میرے ساتھ پرویز خٹک بیٹھے ہیں۔ میں ان کی موجودگی میں آپ سے درخواست کرنا چاہتا ہوں کہ مولانا فضل الرحمن کے آزادی مارچ میں حصہ لینے سے پہلے آپ حکومت کی قائم کردہ مذاکراتی کمیٹی […]

سانحہ ساہیوال کے تمام ملزمان بری

لاہور: انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت سے سانحہ ساہیوال کیس کا فیصلہ سناتے ہوئے تمام ملزمان کو شک فائدہ دے کر بری کردیا۔ لاہور کی انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نمبر 1 کے جج ارشد حسین بھٹہ نے سانحہ ساہیوال کے کیس کی سماعت کی جس سلسلے میں مقدمے میں نامزد ملزمان صفدر […]

پاکستان اور بھارت کے درمیان کرتارپور راہداری کھولنے کیلئے معاہدہ طے پاگیا

اسلام آباد: پاکستان اور بھارت کے درمیان کرتارپور راہداری کھولنے سے متعلق معاہدے طے پاگیا جس پر دونوں جانب سے دستخط کردیے گئے۔ پاکستان کی جانب سے ترجمان دفتر خارجہ ڈاکٹر فیصل نے معاہدے پر دستخط کیے جس کے تحت دونوں ممالک نے سکھ یاتریوں کی آمدورفت اور دوسرے طریقہ کار پر اتفاق کیا ہے۔ […]

نوازشریف کی طبی بنیادوں پر سزا معطلی کی درخواست سماعت کیلئے مقرر

اسلام آباد: ہائیکورٹ نے نوازشریف کی طبی بنیادوں پر سزا معطلی کی درخواست سماعت کیلئے مقرر کرلی۔ مسلم لیگ (ن) کے صدر شہبازشریف نے سابق وزیراعظم نواز شریف کی ضمانت پر رہائی کیلئے عدالت سے رجوع کیا اور اسلام آباد ہائیکورٹ میں درخواست دائر کی۔ شہبازشریف نے اپنی درخواست میں مؤقف اپنایا ہےکہ نواز شریف […]

سعودی ولی عہد نے وزیر خارجہ کو عہدے سے ہٹادیا

ریاض: سعودی ولی عہد محمد بن سلمان نے خارجہ اور ٹرانسپورٹ کے وزرا کو تبدیل کردیا۔ عرب خبر رساں ادارے کے مطابق سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کی جانب سے جاری شاہی حکم نامے کے تحت وزیر خارجہ ڈاکٹر ابراہیم بن عبدالعزیز الاصف سے وزارت خارجہ کا قلمدان واپس لے لیا گیا ہے جب […]