نیپرا نے بجلی ایک روپے 66 پیسے فی یونٹ مہنگی کردی

اسلام آباد: نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے بجلی کی قیمت میں ایک روپے 66 پیسے فی یونٹ اضافہ کردیا۔ نیپرا کی جانب سے بجلی کی نئی قیمتوں کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے جس کے مطابق اگست کی فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی کی قیمت میں کیا جانے والا ایک روپے […]

جینیاتی امراض کو 89 فیصد تک درست کرنے والی نئی ٹیکنالوجی

بوسٹبن: اگرچہ اس وقت کرسپر (CRISPR) ٹیکنالوجی کا ہر طرف چرچا ہے لیکن اب جینیاتی ایڈیٹنگ کی ایک نئی تکنیک سامنے آئی ہے جس کی بدولت بہت آسانی سے انسانی جینیاتی نقائص کو 89 فیصد درستی سے دور کیا جاسکتا ہے۔ اس طرح ’سکل سیل انیمیا‘ جیسے موروثی مرض کا خاتمہ کیا جاسکتا ہے۔ تحقیقی […]

نواز شریف کے پلیٹیلیٹس کی تعداد کم ہوکر 7 ہزار پر پہنچ گئی

لاہور کے سروسز اسپتال میں زیر علاج سابق وزیراعظم نوازشریف کے پلیٹیلیٹس کی تعداد میں ایک بار پھر تشویشناک حد تک کمی ہوئی اور پلیٹیلیٹس کی تعداد 29 ہزار سے کم ہوکر 7 ہزار پر پہنچ گئی۔ 21 اکتوبر کی رات سابق وزیراعظم کو طبیعت ناساز ہونے پر قومی احتساب بیورو (نیب) کے دفتر سے […]

بدھ: 23 اکتوبر 2019 کی اہم ترین عالمی خبریں

[pullquote]برطانیہ میں ٹرک کنٹینر سے 39 لاشیں برآمد[/pullquote] برطانیہ کے شمال مغربی علاقے ایسکس میں ایک ٹرک کنٹینر سے اُنتالیس افراد کی لاشیں ملی ہیں۔ ابتدائی معلومات کے مطابق مرنے والوں میں ایک نوعمر لڑکا بھی شامل ہے۔ برطانوی پولیس کا کہنا ہے کہ یہ کنٹینر بلغاریہ سے آیا تھا اور سنیچر کے روز برطانیہ […]

کسی قیمت پر استعفیٰ نہیں دوں گا:عمران خان کا دو ٹوک اعلان

وزیراعظم عمران خان نے اپوزیشن کے مطالبے پر کسی بھی قیمت پر استعفیٰ نہ دینے کا اعلان کیا ہے۔ وزیراعظم عمران خان نے سینئر صحافیوں، تجزیہ کاروں اور اینکر پرسنز سے ملاقات کی جس میں ملکی سیاسی اور معاشی صورتحال پر گفتگو کی گئی۔ ملاقات میں وزیراعظم نے دوٹوک اعلان کیا کہ کسی بھی قیمت […]

آزادکشمیرمیں سیاسی کارکنوں اور صحافی پر تشدد کیوں؟

صحافی،وکلاء،تاجر،سول سوسائٹی حتیٰ کہ سیاسی جماعتیں مسلح گروہ نہیں ہوتے‘معاشرے کے ان طبقات کے حقوق اور احترام کی ضمانت ریاست دیتی ہے،سینٹرل پریس کلب مظفرآباد پر جس طرح پولیس ایکشن ہوا جس بدمعاشی،ہٹ دھرمی،وحشت کا مظاہرہ 22اکتوبر2019 کی شام دیکھنے کوملا. بے بسی کے ان لمحات کا ردعمل یہ سوچنے پر ضرور مجبور کرتا ہے […]

حکومت کا اپوزیشن کو آزادی مارچ کی مشروط اجازت دینے کا فیصلہ

اسلام آباد: حکومت نے اپوزیشن کو آزادی مارچ کی مشروط اجازت دینے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ اسلام آباد میں وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت اجلاس ہوا جس میں دھرنے اور مارچ سے متعلق امور پر تفصیلی غور کیا گیا۔ اپوزیشن سے مذاکرات کرنے والی کمیٹی کے سربراہ پرویز خٹک نے اپوزیشن جماعتوں سے رابطوں […]

برطانیہ میں کنٹینر سے 39 افراد کی لاشیں برآمد

برطانیہ کی کاؤنٹی اسیکس میں کنٹینر سے 39 افراد کی لاشیں برآمد ہوئی ہیں۔ برطانوی نشریاتی ادارے کی رپورٹ کے مطابق ایسٹرن ایوینیو کے واٹر گلیڈ پارک کے پاس کنٹینر سے ملنے والی لاشوں کو اسپتال منتقل کرنے کے لیے ایمبولنسز کو بھی طلب کر لیا گیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق شمالی آئرلینڈ سے تعلق […]

رابی پیرزادہ مودی پر خود کش حملے کیلئے تیار

رابی پیرزادہ نے گزشتہ ماہ جنگلی حیات کے ذریعے بھارتی وزیراعظم کو مقبوضہ کشمیر میں ظلم ڈھانے پر للکارا تھا لیکن اب گلوکارہ نے نریندر مودی پر خودکش دھماکے کی خواہش کا اظہار کیا ہے۔ گلوکارہ نے انسٹاگرام پر اپنی ایک تصویر شیئر کی جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ رابی پیرزادہ نے خود […]

بھارتی فوج نے مزید 3 کشمیری شہید کر دیے

مقبوضہ کشمیر میں بھارت کی ریاستی دہشت گردی کا سلسلہ جاری اور قابض بھارتی فوج نے پلوامہ میں مزید 3 کشمیریوں کو شہید کر دیا۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق ضلع پلوامہ کے علاقے ترال میں سرچ آپریشن کے دوران بھارتی فورسز نے تین کشمیری نوجوانوں کو شہید کیا جب کہ ضلع راجوڑی کےعلاقے نوشہرہ […]