کچھ لوگ ملک کے خلاف سازشوں میں لگے ہوئے ہیں:وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ جو پاکستان کو معاشی طورپر مضبوط نہیں دیکھ سکتے وہ ملک کے خلاف سازشوں پر لگ گئے ہیں۔ اسلام آباد میں وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت حکومتی ترجمانوں کا اجلاس ہوا جس میں ملکی سیاسی و معاشی صورتحال کا جائزہ لیا گیا۔ ذرائع کے مطابق […]

غیرملکی سفیروں کے سامنے بھارتی جھوٹ کا پول کھول دیا

اسلام آباد: پاکستان میں تعینات غیر ملکی سفیروں نے لائن آف کنٹرول کا دورہ کیا جبکہ بھارتی نمائندوں نے اپنے جھوٹ کا پردہ چاک ہونے کے ڈر سے اس دورے میں شرکت نہیں کی۔ دفتر خارجہ کی جانب سے اس دورے کا اہتمام کیا گیا تاکہ آزاد کشمیر میں دہشت گردوں کے اڈے تباہ کرنے […]

نواز شریف کی حالت بہتر، پلیٹیلیٹس کی تعداد 20 ہزار تک پہنچ گئی

لاہور کے سروسز اسپتال میں زیر علاج سابق وزیراعظم نواز شریف کی صحت میں بتدریج بہتری آرہی ہے اور پلیٹیلیٹس کی تعداد 2 ہزار سے بڑھ کر 20 ہزار ہوگئی ہے۔ گزشتہ رات سابق وزیراعظم کو طبیعت ناساز ہونے پر قومی احتساب بیورو (نیب) کے دفتر سے سروسز اسپتال منتقل کیا گیا تھا جہاں انہیں […]

منگل : 22 اکتوبر 2019 کی اہم ترین عالمی خبریں

[pullquote]کشمیر سے متعلق بیان واپس نہیں لوں گا: مہاتیر محمد[/pullquote] گزشتہ ماہ اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب میں مہاتیر محمد نے بھی مسئلہ کشمیر پر کھل کر بات کی اور جموں وکشمیر کو ایک الگ ملک قرار دیا تھا۔خطاب میں مہاتیر محمد نے بھارت کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہا تھا کہ اقوام […]

مذہب اور ماحولیات

[pullquote]جنگلی حیات اور ماحول کے تحفظ میں مذہب کا کوئی کردار ہے؟[/pullquote] دنیا میں ہر دس میں سے آٹھ افراد خود کو مذہبی سمجھتے ہیں، جس سے ظاہر ہوتا ہے کہ اگرچہ مذہب کا غلبہ اتنا نہیں رہا ہے جتنا صدیوں پہلے ہوا کرتا تھا، تاہم اب بھی مذہب کا ہم پر بہت زیادہ اثر […]

کیا MeToo# سے طاقتور افراد کو کوئی فرق پڑا؟

‘یہ می ٹو مہم ہی ہے جس کی وجہ سے آج بلوچ لڑکیاں اور پشتون لڑکیاں چیخ رہی ہیں، منھ چھپا کر چیخ رہی ہیں کہ جنسی ہراسانی کو روکیں۔’ یہ الفاظ انسانی حقوق کی کارکن جلیلہ حیدر ایڈووکیٹ کے ہیں جن کی رائے میں اکتوبر 2017 میں شروع ہونے والے ’می ٹو‘ مہم کے […]

شاہد خاقان سزائے موت کے مجرموں کی چکی میں

مسلم لیگ ن کے سیکریٹری جنرل احسن اقبال نے الزام عائد کیا ہے کہ سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کو اڈیالہ جیل میں سزائے موت کے مجرموں کی چکی میں رکھا گیا ہے۔ مسلم لیگ ن کے سینئر نائب صدر اور سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی ایل این جی ٹرمینل کیس میں نیب کی حراست […]

ذہنی تناؤ سے بچنا ہے تو خوراک میں تبدیلی کریں

خوراک کا انسان کی صحت سے براہ راست تعلق ہوتا ہے، آپ کیا کھاتے ہیں اس کا اندازہ صحت سے بخوبی لگایا جا سکتا ہے، اگر آپ اچھا کھائیں گے تو آپ کی صحت بھی بہتر ہوگی۔ ماہرین کے مطابق ہم اچھی اور صحت مند خوراک کا استعمال کرکے ذہنی تناؤ یعنی "اسٹریس” کی کیفیت […]

بدر منیر پشتو فلموں کا سلطان راہی

بدر منیر پشتو اردو فلموں کے معروف اداکار ہیں۔ بدر منیر نے اپنے کیرئر کے دوران ساڑھے چار سو سے زیادہ پشتو اور اردو فلموں میں کام کیا۔ انہیں بجا طور پر پشتو فلموں کا سلطان راہی کہا جا سکتا ہے۔ دونوں اداکاروں کا موازنہ کئی سطحوں پر ہو سکتا ہے، مثلاً دونوں نے اپنے […]

“پاکستان کی عظیم خواتین”

“پاکستان کی عظیم خواتین” میرے امریکی باس نے میری نئی کتاب کا عنوان پڑھا۔ پھر پوچھا، “اس میں کس کس کا ذکر ہے؟” “بے نظیر بھٹو کا ہے۔” میں نے بتایا۔ “انھوں نے کیا کیا تھا؟” “وہ پاکستان کی پہلی خاتون وزیراعظم تھیں۔” “اچھا۔ اور؟” “اور ملالہ یوسف زئی کا ذکر ہے۔” “انھوں نے کیا […]