ذہنی تناؤ سے بچنا ہے تو خوراک میں تبدیلی کریں

خوراک کا انسان کی صحت سے براہ راست تعلق ہوتا ہے، آپ کیا کھاتے ہیں اس کا اندازہ صحت سے بخوبی لگایا جا سکتا ہے، اگر آپ اچھا کھائیں گے تو آپ کی صحت بھی بہتر ہوگی۔ ماہرین کے مطابق ہم اچھی اور صحت مند خوراک کا استعمال کرکے ذہنی تناؤ یعنی "اسٹریس” کی کیفیت […]

بدر منیر پشتو فلموں کا سلطان راہی

بدر منیر پشتو اردو فلموں کے معروف اداکار ہیں۔ بدر منیر نے اپنے کیرئر کے دوران ساڑھے چار سو سے زیادہ پشتو اور اردو فلموں میں کام کیا۔ انہیں بجا طور پر پشتو فلموں کا سلطان راہی کہا جا سکتا ہے۔ دونوں اداکاروں کا موازنہ کئی سطحوں پر ہو سکتا ہے، مثلاً دونوں نے اپنے […]

“پاکستان کی عظیم خواتین”

“پاکستان کی عظیم خواتین” میرے امریکی باس نے میری نئی کتاب کا عنوان پڑھا۔ پھر پوچھا، “اس میں کس کس کا ذکر ہے؟” “بے نظیر بھٹو کا ہے۔” میں نے بتایا۔ “انھوں نے کیا کیا تھا؟” “وہ پاکستان کی پہلی خاتون وزیراعظم تھیں۔” “اچھا۔ اور؟” “اور ملالہ یوسف زئی کا ذکر ہے۔” “انھوں نے کیا […]

کینیڈا کے عام انتخابات میں جسٹن ٹروڈو ایک بار پھر کامیاب

کینیڈا کے وزیراعظم جسٹن ٹروڈوکی جماعت اتحادی حکومت بنانےکی پوزیشن میں آگئی لیکن انہیں ایک چھوٹی بائیں بازو کی جماعت کی حمایت کی ضرورت ہو گی۔ کینیڈاکے پارلیمانی انتخابات میں پولنگ کے بعد ووٹوں کی گنتی کا سلسلہ جاری ہے اور ابتدائی نتائج کے مطابق وزیراعظم ٹروڈوکی لبرل جماعت اتحادیوں کے ساتھ مل کر نئی […]

مولانا فضل الرحمٰن اور ہمارا تہذیبی بحران

نائن الیون کے بعد سے، دو قومی نظریے اور برصغیری مسلم معاشرے میں اس کی مخالفت اور اس پر ردعمل کے حوالے سے صورت حال بہت پیچیدہ ہو گئی ہے۔ اگرچہ enlightened moderation کے ذریعے اس تہذیبی گرہ کو کھولنے کی کوشش کا مختصر وقفہ بھی آیا لیکن بنیادی حقیقت پر کوئی فرق نہیں پڑا۔ […]

جعلی اکاؤنٹس کیس: آصف زرداری اور فریال تالپور کے جوڈیشل ریمانڈ میں مزید توسیع

جعلی بینک اکاؤنٹس کیس میں آصف علی زرداری اور ان کی ہمشیرہ فریال تالپور کے جوڈیشل ریمانڈ میں 12 نومبر تک توسیع کر دی گئی۔ آصف زرداری اور فریال تالپور کو احتساب عدالت میں پیش کیا گیا۔ لطیف کھوسہ نے دلائل دیتے ہوئے کہا کہ عدالت نے آصفہ بھٹو کی توہین عدالت کی درخواست پر […]

کنٹینر و سپیکر نہ دیں، بولنے کا حق تو دیں!

فرض کیا کہ ہم ایک جنگل میں ہیں، ہمارے گرد و نواح میں انسان نہیں چرند پرند بستے ہیں، ہمارے پاس باہر کی دنیا سے رابطے کا کوئی ذریعہ موجود نہیں۔ اکیسویں صدی کے اس لمحے، اس ساعت میں اس بات کو کوئی تسلیم نہیں کرے گا۔ یہ ففتھ جنریشن وار فیئر کا دور ہے۔ […]

بڈھے بڈھے جرنیل اور کم سن مولانا

ننھے منے مولانا بڈھے بڈھے جرنیلوں پر برس پڑے تو نوح ناروی یاد آئے کہ ’’ ابھی کم سن ہیں‘‘ ….. بگڑ گئے تو کیا ہوا، عمر ہی ایسی ہے ۔ لیکن گنجینہِ معنی کا طلسم کھلا تو معلوم ہوا نشانے پر امجد شعیب تھے ۔ منظر لکھنوی نے کہا تھا : کم سنی کیا […]

پاک بھارت جنگ کے بڑھتے امکانات

ہمارے کئی تجزیہ نگار جن کے علم وتجربہ کا میں دل سے احترام کرتا ہوںنجی محفلوں میں بار ہا مجھے یہ سمجھاتے رہتے ہیں کہ مئی 1998کے ایٹمی تجربات کے بعد پاک،بھارت جنگ ناممکن ہوچکی ہے۔میں نے اپنی کم علمی کے باعث ان سے بحث کرنے سے ہمیشہ گریز کیا ہے۔یہ حقیقت یاد دلانے کی […]

طاقت کےشجرےمیں فی کیسےآتی ہے؟

رات آدھی سے زیادہ گزر چکی تھی۔ درویش لاہوتی ایک دوست سے مل کر پنج ستارہ ہوٹل کی لفٹ سے نیچے اتر رہا تھا۔ کانچ کا شفاف عمودی کابک زمیں تک پہنچا تو عین سامنے وہ صاحب کھڑے تھے۔ ارے وہی جن کے بارے میں گزشتہ برس 26جنوری کو سپریم کورٹ کو بتایا گیا کہ […]