جائیداد کے بٹوارے پر ایک شخص نے ماں اور بھائی بھابھی کو قتل کردیا

لاہور: نشترکالونی میں ایک شخص نے جائیداد کے تنازع پر اپنی ماں ،بھائی اور بھابھی کو فائرنگ کرکے موت کے گھاٹ اتار دیا۔ جائیداد کے بٹوارے پر جھگڑے کے باعث قتل کی اندوہناک واردات نجی ہاؤسنگ سوسائٹی میں ہوئی، ملزم محمد علی نے اپنی 55 سالہ ماں گلشن بی بی، 40 سالہ بھائی حماد اور […]

بڑھتی عمر کے ساتھ وزن گھٹانا مشکل کیوں ہو جاتا ہے؟

عمر بڑھنے پر یہ سب ہی کے ساتھ ہوتا ہے۔ ہم اپنی خوراک پر قابو رکھتے ہیں، متحرک رہنے کی کوشش کرتے ہیں لیکن جب ہم عمر کی ایک خاص سطح پر پہنچ جاتے ہیں تو اپنے وزن پر قابو نہیں پا سکتے اور ہمیں مایوسی ہوتی ہے کہ ہم نے وزن بڑھا لیا ہے۔ […]

حکومت کو این آراو نہیں دیں گے: مولانا فضل الرحمان

جمعیت علمائے اسلام (ف) کے امیر مولانا فضل الرحمان کا کہنا ہے کہ حکومت کو این آر او نہیں دیں گے۔ جامعہ مدنیہ لاہور میں میڈیا سے گفتگو میں مولانا فضل الرحمن کا کہنا تھا کہ آزادی مارچ کے سلسلے میں عوام ہم سے بہت آگے ہیں، ابھی آزادی مارچ کی تاریخ کا تعین نہیں […]

اتوار : 22 ستمبر 2019 کی اہم ترین عالمی خبریں

[pullquote]ہيوسٹن ميں بھارتی صدر کا بڑا جلسہ[/pullquote] امريکی رياست ٹيکساس کے شہر ہيوسٹن ميں اتوار کو بھارتی وزير اعظم نريندر مودی ايک بڑے جلسے سے خطاب کر رہے ہيں۔ اس اجتماع ميں امريکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ بھی خصوصی طور پر شریک ہو رہے ہیں۔ منتظمین کے مطابق ’ہاؤڈی مودی‘ نامی اس جلسے میں پچاس ہزار […]

شمالی امریکا سے تین ارب پرندے غائب ہوچکے، سائنس دان

کینیڈا: امریکا سے ایک تشویش ناک خبر سامنے آئی ہے کہ گزشتہ 50 برس کے دوران شمالی امریکا کے تین ارب پرندے غائب ہوچکے ہیں، اگرچہ اب بھی ان کی تعداد زیادہ ہے لیکن شمالی امریکا میں پائے جانے والے کئی پرندوں کی آبادی میں حیرت ناک کمی واقعی ہوئی ہے۔ کورنیل یونیورسٹی میں جانوروں […]

سری لنکن ٹیم سونے میدان آباد کرے گی

کئی نشیب و فراز کے بعد آخرکار سری لنکا نے پاکستان میں کرکٹ کے سونے میدان آباد کرنے کے لیے گرین سگنل دے دیا، مہمان الیون کی آمد سے ملک میں انٹرنیشنل کرکٹ کی واپسی کا سفر تیز ہوجائے گا، کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم میں ایک بار پھر بین الاقوامی کرکٹرز جلوے بکھیریں گے، سری […]

شادی میں مردہ جانوروں کا کھانا پکانے والے شیف کی تلاش

شادیوں میں مزیدار پکوان مہمانوں کی خاص توجہ کا مرکز بنتے ہیں، لیکن کیا آپ نے کبھی شادی کے طعام نامے (Menu) میں سڑک پر حادثات میں مر جانے والے جانوروں کے گوشت سے بنے پکوان کے بارے میں سُنا ہے؟ برطانیہ سے تعلق رکھنے والے جوڑے کو ایک شیف کی تلاش ہے جو ان […]

ماحول بچائیے!

20 ستمبر کو دنیا بھر میں ماحول کو بچانے کے لیے احتجاج کیا گیا۔ یہ احتجاج پاکستان میں بھی ہوا۔ شرکا، ظاہر ہے جن میں سول سوسائٹی کے لوگ آگے آگے تھے، بڑی شدومد سے ماحول کی تبدیلی کے بارے میں بات کر رہے تھے۔ ان کی باتوں کا مقصد جو کچھ میں اخذ کر […]

پاکستان میں گاڑیاں بنانے والی بڑی غیر ملکی کمپنی بند ہونے کا خدشہ

اسلام آباد: پاکستان آٹوموبیل انڈسٹری سنگین بحران کی لپیٹ میں آ گئی ہے، ملک کے بڑے بڑے کار مینوفیکچرنگ پلانٹس نے جزوی بندش کا آغاز کر دیا ہے۔ اگر حکومت نے ہنگامی اقدامات نہ اٹھائے تو قومی آٹوموبیل انڈسٹریل مکمل طور پر بند ہونے کا اندیشہ پیدا ہو گیا ہے۔ موجودہ اعدادو شمار کے مطابق […]

وفاقی حکومت نے ڈینگی کنٹرول اینڈ آپریشن روم قائم کردیا

[pullquote]10 ہزار سے زائد افراد میں ڈینگی کی تصدیق، تعداد میں اضافے کا خدشہ[/pullquote] پنجاب میں ڈینگی کے کیسز کی تعداد 465 تک جا پہنچی ہے، 24 گھنٹوں کے دوران ڈینگی بخار میں مبتلا مزید 5 افراد لقمہ اجل بن گئے۔ ملک بھر سے 10 ہزار افراد میں ڈینگی وائرس کی تصدیق ہوچکی ہے جب […]