نمرتا کی پراسرار موت، تفتیشی ادارے بھی پریشانی میں مبتلا

آصفہ ڈینٹل کالج لاڑکانہ کی طالبہ نمرتا کی پراسرار موت نے خاندان سمیت مختلف شعبہ ہائے فکر کے لوگوں کے دلوں کو دہلاکر رکھ دیا وہیں تفتیشی اداروں کو بھی پریشانی میں مبتلا کر دیا ہے۔ نمرتا بی ڈی ایس کے فائنل اِیئر کی طالبہ ، نہایت ملنسار اور خوش رہنے والی لڑکی تھی لیکن […]

سیارہ زحل کی نئی مسحور کن تصویر وائرل

پیساڈینا، کیلیفورنیا: ہبل خلائی دوربین نے خوبصورت سیارہ زحل (سیٹرن) کی تصویر لی ہے جسے کسی آرٹ گیلری میں لگانے والا فن پارہ قرار دیا جاسکتا ہے۔ اس تصویر میں زحل کی خوبصورتی اور اس سے حلقے بہت واضح دیکھے جاسکتے ہیں۔ تصویر دیکھ کر اس پر گمان ہوتا ہے کہ سیارہ گہری سیاہی میں […]

بدھ : 18 ستمبر 2019 کی اہم ترین عالمی خبریں

[pullquote]افغانستان میں نئے حملے، اس بار نشانہ جلال آباد[/pullquote] افغان حکام نے بتایا ہے کہ صوبہ ننگر ہار کے دارالحکومت جلال آباد میں حکومتی عمارتوں پر خود کش حملے کیے گئے ہیں۔ بدھ کے دن مقامی حکام نے میڈیا کو بتایا کہ دھماکوں کے بعد فائرنگ کی آوازیں بھی سنی گئیں۔ ابھی تک کسی گروہ […]

پاکستان کا مودی کو پاکستانی فضائی حدود کے استعمال کی اجازت دینے سے انکار

لاہور: بھارتی وزیراعظم ہاؤس سے ملنے والی اطلاعات کے مطابق بھارت نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کیلئے جانے والے وزیراعظم نریندر مودی کے طیارے کو پاکستان کی فضائی حدود استعمال کرنے کی اجازت طلب کی تاہم پاکستان نے اجازت دینے سے انکار کردیا۔ وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے اپنے […]

‘اس وقت اگر کوئی پاکستانی مقبوضہ کشمیر لڑنے گیا تو یہ کشمیریوں سے دشمنی ہوگی’

وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ اپوزیشن کا سارا زور اور ساری بلیک میلنگ اپنی چوری پر این آر او لینے پر ہے، امریکا اور افغان طالبان کے مذاکرات کی بحالی کیلئے پورا زور لگائیں گے، اس وقت اگر کوئی پاکستانی مقبوضہ کشمیر لڑنے گیا تو یہ کشمیریوں سے دشمنی ہوگی۔ وزیراعظم عمران […]

چوہدری شوگر ملز کیس: مریم نواز کے جسمانی ریمانڈ میں مزید 8 روز کی توسیع

لاہور:احتساب عدالت نے چوہدری شوگر ملز کیس میں مریم نواز اور ان کے کزن یوسف عباس کے جسمانی ریمانڈ میں مزید 8 روز کی توسیع کردی۔ احتساب عدالت لاہور کے جج امیر محمد خان نے کیس کی سماعت کی جہاں نیب حکام نے مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز اور ان کے کزن […]

کے پی میں طالبات کے عبایا کا معاملہ، مفتی تقی عثمانی کا وزیراعظم سے نوٹس کا مطالبہ

مفتی تقی عثمانی نے خیبر پختونخوا میں عبایا کو لازمی قرار دیے جانے کا حکم نامہ منسوخ کرنے پر وزیراعظم عمران خان سے نوٹس لینے کا مطالبہ کیا ہے۔ دو روز قبل ڈسٹرکٹ ایجوکیش آفیسر فی میل پشاور نے ایک سرکلر جاری کیا تھا جس میں ضلع ہری پور میں اسکول کی طالبات کے لیے […]

موت کے ایک سال بعد بھی لاشوں میں حرکت جاری رہتی ہے

آسٹریلیا: بعض افراد ایسے ہوتے ہیں جو مرکے بھی بے چین رہتے ہیں اور نئی تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ موت کے بات بھی بعض لاشوں میں حرکت ہوتی رہتی ہے جسے واضح طور پر محسوس کیا جاسکتا ہے۔ لاشوں کے متعلق اس انکشاف کے بعد ایک جانب تو جرائم کی تفتیش میں مدد […]

وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کے بھائی کی ترقی روکنے کا حکم

ملتان: لاہور ہائی کورٹ ملتان بینچ نے وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کےحقیقی بھائی عمر دراز کو بطور رسالدار ترقی دینے کی کارروائی روکنے کا حکم جاری کرتے ہوئے کمشنرڈیرہ غازی خان سے جواب طلب کرلیا۔ فاضل عدالت میں ڈیرہ غازی خان کے رہائشی بشیراحمد چوہان نے درخواست دائر کرتے ہوئے مؤقف اختیارکیا کہ بارڈر ملٹری […]

امن مذاکرات پر طالبان کا امریکی صدر ٹرمپ کو اہم پیغام

افغان طالبان نے امریکا کو ایک بار پھر مذاکرات کی پیشکش کرتے ہوئے کہا ہےکہ اگر امریکی صدر ٹرمپ مستقبل میں امن مذاکرات دوبارہ بحال کرنا چاہیں تو ان کے دروازے کھلے ہیں۔ بی بی سی کو دیے گئے انٹرویو میں طالبان کے امن مذاکرات کے سربراہ شیر محمد عباس ستانکزئی نے افغانستان میں امن […]