وزیراعظم عمران خان کی تقریر میں کیا نہیں تھا؟

وزیراعظم پاکستان عمران خان کی تقریر میں صرف یہ بات نئی ہے کہ ہر جمعہ والے دن آدھ گھنٹہ کشمیریوں کے ساتھ یکجہتی کا مظاہرہ کریں گے ، باقی ساری تقریر پرانی باتوں کا اعادہ ہے ، کوئی منصوبہ یا ایجنڈا نہیں. کشمیر کے لئے ایک ہفتہ میں آدھ گھنٹہ کیوں؟ کام کا وقت ضائع […]

حکومت آصف زرداری کو قتل کرنے کی کوشش کررہی ہے: بلاول کا الزام

راولپنڈی: پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے الزام عائد کیا ہے کہ حکومت آصف زرداری کو طبی سہولیات فراہم نہ کرکے انہیں قتل کرنے کی کوشش کررہی ہے۔ راولپنڈی میں اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ آصف زرداری اور فریال تالپور کو کوئی سزا نہیں […]

معصوم بچیوں سے زیادتی کے بڑھتے واقعات

گزشتہ چند برسوں کے دوران ضلع شکارپور میں معصوم بچوں کے ساتھ زیادتی کے درجنوں واقعات تواتر کے ساتھ رونما ہوچکے ہیں جن کے تدارک میں پولیس کی کوئی قابل ذکر کارکردگی دیکھنے میں نہیں آئی جس کی وجہ سے والدین خوف و ہراس کا شکار ہیں۔ 6 روز قبل تحصیل گڑھی یاسین میں تھانہ […]

عالمِ اسلام پر رونا نہیں ہنسنا سیکھیے

جو جو نریندر مودی کو متحدہ عرب امارات کا اعلی ترین سول ایوارڈ ’آرڈر آف زید‘ عطا ہونے پر بل کھا رہا ہے اسے معلوم ہونا چاہیے کہ یہی آرڈر آف زید پاکستانی صدر جنرل پرویز مشرف کو جنوری 2007 میں عطا کیا جا چکا ہے۔ جو جو اپریل 2016 میں مودی کو اعلی ترین […]

مائیکرو پلاسٹکس، انسانی صحت کیلئے زہر قاتل

دنیا کی آبادی کا ایک بڑا حصہ روزانہ کسی نہ کسی شکل میں پلاسٹک استعمال کرتا ہے تاہم ہماری زندگیوں میں عام استعمال ہونے والا یہ مٹیریل حیاتیاتی طور پر حل پذیر نہیں ہوتا۔ یہ پلاسٹک وقت کے ساتھ چھوٹے چھوٹے ٹکڑوں میں بٹ جاتا ہے جنھیں ’مائیکروپلاسٹکس‘ کہا جاتا ہے۔ یہ مائیکرو پلاسٹکس ماحولیات […]

’مودی نے تکبر میں بڑی غلطی کردی جس سے کشمیریوں کو آزادی کا تاریخی موقع مل گیا‘

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کا قوم سے خطاب میں کہنا ہے کہ نریندر مودی نے تکبر میں بڑی غلطی کردی جس سے کشمیریوں کو آزاد ہونے کا تاریخی موقع مل گیا۔ وزیراعظم عمران خان نے کشمیر کی موجودہ صورتحال پر قوم کو اعتماد میں لینے کیلئے خطاب کیا۔ وزیراعظم نے کہا کہ پاکستان کی […]

وعدہ کرتا ہوں مقبوضہ کشمیر کی آزادی تک ہر فورم پر آواز اٹھاؤں گا: وزیراعظم

وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے قوم سے وعدہ کرتا ہوں کہ جب تک مقبوضہ کشمیر آزاد نہیں ہو جاتا، ہر فورم پر آواز اٹھاؤں گا۔ صوابی میں غلام اسحاق خان انسٹیٹیوٹ کے نئے بلاک کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ قائد اعظم ہندو انتہا پسندوں کی […]

پیر : 26 اگست 2019 کی اہم ترین عالمی خبریں

[pullquote]پاکستان اور بھارت کشمير کا مسئلہ خود حل کر ليں گے، ٹرمپ[/pullquote] امريکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ وہ پر اميد ہيں کہ بھارت اور پاکستان کسی بيرونی مداخلت کے بغير ہی کشمير کا حل تلاش کرنے ميں کامياب ہو سکيں گے۔ امريکی صدر کے بقول وہ ثالثی کے ليے تيار ہيں تاہم […]

مسئلہ جموں کشمیر،تین راہیں اورایک خواب

حقیقت مسئلہ جموں کشمیر کے حوالے سے کوئی بھی سنجیدہ بات سننے کے لیے تیار نہیں ۔ ایک بڑی تعداد عدم دلچسپی کا شکار ہے ، ایک خاص تعداد تصاویر اور بیانات کے ذریعے ہندوستان کو دھمکیاں دے کر حاضری لگا رہی ہے ۔ 5 اگست 2019 کو ہندوستانی حکومت نے یک طرفہ فیصلہ کرتے […]

اسرائیلی طیاروں کا لبنان میں فلسطینی بیس پر حملہ

بیروت: اسرائیل نے ایک بار پھر لبنان کی فضائی حدود کی خلاف ورزی کرتے ہوئے لبنان میں فلسطینی بیس پر حملہ کردیا۔ عرب خبر رساں ادارے الجزیرہ کے مطابق اسرائیلی طیاروں نے شام کی سرحد کے ساتھ مشرقی لبنان میں واقع فلسطینی بیس پر حملہ کیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق اسرائیلی طیاروں نے پیر کی […]