ایران ۔ ایک جائزہ

ایران کا انقلاب اپنے ساتھ داخلی اور خارجی چیلنجز سمیٹے ہوئے آیا۔ آزاد منش قوم جو خطے میں اپنے ہمسائے آزاد تہذیب کی نمائندگی کی علم بردار تھی یک دم مذہب کی پابندیوں میں جکڑی گئی۔ بادشاہت سے مذہبی حکومت نے انتظامی طور پر تو کوئی خاص فرق نہیں ڈالا کہ احکام ظلِ الہی کی […]

جامعات مسئلہ کشمیر کو اجاگر کرنے میں اپنا کردار ادا کریں ، ڈاکٹر احمد یوسف الدریویش

صدر بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی ڈاکٹر احمد یوسف الدریویش نے کہا ہے کہ اسلامی یونیورسٹی کشمیریوں کے حقوق کی جنگ میں صف اول میں نظر آئے گی ، پاکستا ن کی جامعات مسئلہ کشمیر کو اجاگر کرنے کے لیے کانفرنسز ، سیمینارز اور واک کا اہتمام کریں۔ یہ بات انہوں نے یہاں جامعہ کے نیو […]

نواب شاہ :بہو سے ناجائز تعلقات، سسر نے دونوں پوتوں اور بہو کو ذبح کردیا

بہو سے ناجائز تعلقات پر سسر نے اپنے دونوں پوتوں اور بہو کو ذبح کر دیا، ریلوے اسٹیشن گوداموں کے قریب بی سیکشن پولیس اسٹیشن کی حدود میں دو معصوم بچوں کی گلہ کٹی لاشیں برآمد ہوئیں جبکہ جائے وقوعہ پر بچوں کی ماں بھی زخمی حالت میں پڑی تھی . پولیس نے شبہ میں […]

رانا ثناء اللہ کا جیل سے خط ،جج کی تبدیلی سمیت پوری کہانی بیان کر دی

[pullquote]میں کس حال میں ہوں [/pullquote] مجھے منشیات کے کیس میں ایک سازش کے تحت گرفتار کیا کیا گیا ہے جس کی سزا موت ہے اور یہ سازش چھ مہینے پہلے بنائی گئی تھی کیونکہ میں پارلیمان میں سیاسی حوالے سے اپنا بھرپور کردار ادا کر رہا تھا . مجھے جیل میں قید تنہائی میں […]

برطانیہ میں پارلیمنٹ کی معطلی پر ملک بھر میں احتجاج اور مظاہرے

لندن: بریگزٹ ڈیل کے معاملے پر برطانوی وزیراعظم کے مشورے پر پارلیمنٹ کی معطلی کے خلاف ملک بھر میں احتجاجی مظاہرے کیے جارہے ہیں۔ برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق پارلیمانی سیشن کی معطلی سے ملک بھر میں احتجاجی مہم شروع ہوگئی ہے اور یہ ایک قانونی مسئلہ ہے جب کہ پارلیمان کی معطلی کے خلاف […]

بھارت کشمیر کے معاملے پر قدم اٹھاکر عالمی سطح پر پھنس گیا ہے: ترجمان دفتر خارجہ

اسلام آباد: ترجمان دفتر خارجہ ڈاکٹر فیصل نے کہا ہےکہ مقبوضہ کشمیر پر بھارت جو قدم اٹھا چکا ہے اس سے وہ عالمی سطح پر پھنسا ہوا ہے۔ دفتر خارجہ میں ہفتہ وار بریفنگ دیتے ہوئے ترجمان نے کہا کہ مقبوضہ کشمیر میں کرفیو مسلسل 25 ویں روز بھی جاری ہے، وادی میں ہر کونے […]

جعلی پیر نے ملائشین خاتون سے لاکھوں روپے بٹور لیے

گجرانوالہ میں ایک جعلی عامل نے علاج کے بہانے ملائیشین خاتون سے 20 لاکھ روپے ہتھیا لیے۔ ڈپٹی ڈائریکٹر ایف آئی اے کے مطابق فیاض نامی جعلی عامل نے بلیک میجک کے نام سے انگلش ویب سائٹ بنا رکھی تھی، ویب سائٹ دیکھ کر گھریلو پریشانیوں سے تنگ ملائیشین خاتون ازلینا نے جعلی عامل سے […]

سابق صدر آصف زرداری اڈیالہ جیل سے پمز اسپتال منتقل

اسلام آباد: سابق صدر آصف زرداری کو اڈیالہ جیل سے پمز اسپتال منتقل کردیا گیا۔ جعلی اکاؤنٹس کیس میں زیر حراست سابق صدر اور پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین آصف زرداری کو میڈیکل بورڈ کی سفارش پر پمز اسپتال منتقل کیا گیا ہے۔ ميڈيکل بورڈ نے گزشتہ ہفتے آصف زرداری کو اسپتال منتقل کرنے کی سفارش […]

ایف بی آر کے نوٹسز کا خوف، ایک ماہ میں بینکوں سے 711 ارب روپے نکلوالیے گئے

کراچی: فیڈرل بورڈآف ریونیو کے نوٹسز کے خوف سے کمرشل بینکوں کے ڈپازٹس میں سے ایک ماہ کے دوران 711 ارب روپے نکلوا لیے گئے جب کہ سب سے زیادہ کمی کنسٹرکشن سیکٹر والوں کے ڈپازٹس میں دیکھی گئی۔ اسٹیٹ بینک کے مطابق مالی سال کے پہلے ماہ کے دوران کمرشل بینکوں کے ڈپازٹس میں […]

پاکستان کا بیلسٹک میزائل غزنوی کا کامیاب تجربہ

پاکستان نے زمین سے زمین پر ہدف کو نشانہ بنانے کی صلاحیت رکھنے والے بیلسٹک میزائل غزنوی کا کامیاب تجربہ کیا ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے ڈائریکٹر میجر جنرل آصف غفور نے بتایا کہ غزنوی میزائل 290 کلومیٹر تک وار ہیڈ لے جانے کی صلاحیت رکھتا ہے۔ ڈی […]