ایف بی آر رواں ماہ ٹیکس اکٹھا کرنے کا ہدف حاصل نہیں کر پائے گا: شبر زیدی

اسلام آباد: چیئرمین ایف بی آر شبر زیدی نے کہاہے کہ رواں ماہ میں ایف بی آر ٹیکس اکٹھا کرنے کے لیے اپنا مقررکردہ ہدف حاصل نہیں کر پائے گا۔ ایک پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے شبر زیدی نے کہا کہ جولائی میں 292 ارب روپے کا ہدف تھا جب کہ ہم نے 282 ارب […]

خلا سے زمین میں چوری کی پہلی واردات

دنیا میں شاید ہی کوئی خطہ ہو جہاں کبھی چوری کی واردات نہ ہوئی ہو لیکن اب تو خلاء بھی محفوظ نہیں رہی اور یہاں بھی چوری کی پہلی واردات کر کے حضرت انسان نے نئی تاریخ رقم کی ہے۔ بتایا جا رہا ہے کہ خلائی تحقیق کا امریکی ادارہ ’’ناسا‘‘ تاریخ کے اس پہلے […]

پاک چین فری ٹریڈ معاہدہ: 313 مصنوعات کی برآمد سے 9 ارب ڈالرملیں گے

تحریک انصاف کی رکن قومی اسمبلی و پارلیمانی سیکریٹری برائے وزارت منصوبہ بندی وترقی کنول شوزب نےکہا ہےکہ پاک چین فری ٹریڈ معاہدے سے 313 مصنوعات کی برآمد سے سالانہ 9 ارب ڈالر کا زرمبادلہ حاصل ہو گا۔ حکومت نے پی ایس ڈی پی کے تحت ترقیاتی منصوبوں کے لیے رواں سال 701 ارب اور […]

ویڈیو اصلی ہے، مریم نواز کے FIA کو 41 سخت سوالات کے جوابات

اسلام آباد: جج ارشد ملک کی ویڈیو کے حوالے سے ایف آئی اے کو 41 سخت سوالات کے جوابات دیتے ہوئے مریم نواز نے کہا ہے کہ ویڈیو اصلی ہے، اصل آڈیو ریکارڈنگ ناصر بٹ کے پاس ہے، جج ارشد ملک کی ملاقاتوں کو ریکارڈ کرنے کی ہدایت کبھی نہیں کی، ججوں پر فیصلے دینے […]

راشد لطیف کی چیف سلیکٹر بننے سے معذرت

قومی ٹیم کے سابق کپتان اور ماضی کے وکٹ کیپر راشد لطیف مستقل بنیادوں پر پی سی بی میں آنے کو تیار نہیں ہیں، انہوں نے چیف سلیکٹر بننے سے معذرت کر لی ہے۔ راشد لطیف کے انکار کے بعد اب پی سی بی نے پاکستانی کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ کے ساتھ ملک کی […]

مسئلہ کشمیر: اقوام متحدہ کے پاس کتنا اختیار ہے؟

1947 میں تقسیم برصغیر کے بعد پیدا ہونے والے تنازع جموں و کشمیر کے حل کو لے کر یوں تو اب تک بے شمار معاہدے، قراردادیں، سفارتی، سیاسی، عسکری ہر طرح کے آپشن استعمال ہوتے رہے ہیں، اسی مسئلہ جموں و کشمیر پر ہندوستان اور پاکستان کے درمیان تین جنگیں لڑی جاچکی ہیں اور ممکنہ […]

اور میں لاجواب ہو گیا

دریائے پونچھ کے کنارے واقع اس خوبصورت گائوں کا نام مدارپور تھا۔ ہجیرہ سے تیتری نوٹ کراسنگ پوائنٹ کی طرف جاتے ہوئے لائن آف کنٹرول کے قریب اس گائوں کے مکین کئی دنوں سے اپنے گھروں میں محصور ہیں کیونکہ بھارتی فوج اس گائوں کی آبادی کو مسلسل نشانہ بنا رہی ہے۔ اس علاقے میں […]

سوئی بدستور گھبرانا نہیں پر…اور نواں پواڑ

گزشتہ ہفتے اپنے گھر میں آئے بجلی کے بل کو دیکھ کر دل کو جو گھبراہٹ ہوئی اسے بیان کرنے کو ایک کالم لکھ دیا۔میری دیانت دارانہ رائے میں یہ ایک ڈنگ ٹپائو کالم تھا۔ جمعہ کے روز اس کی اشاعت کے بعد مگر سوشل میڈیا اور ذاتی فون کے ذریعے جو تبصرے اور پیغامات […]

ذرا پریوں کے محل تک…(1)

ہنستے بستے،سرسبز و شاداب، دل کشا باغوں سے مزّین اور روح افزا ہواؤں سے معطر شہروں کو کنکریٹ کے جنگل میں بدل دینے کے نتائج کتنے ہولناک ہیں‘ اس کا احساس اصلی جنگل کی دنیا میں پہنچ کر ہوتا ہے۔ ان چھٹیوں میں وکالتی مصروفیات کے باعث چند دن پہلے لاہور آنا ہوا۔ ہمیشہ کی […]

مقامِ صحابہ …(حصہ دوم)

الفتح :29کا ترجمہ اور تشریح گزشتہ کالم میں آپ ملاحظہ فرماچکے ہیں‘ قرآن نے اس بات کی شہادت دی ہے کہ جس طرح ختم المرسلین ‘رحمۃ للعالمین سیدنا محمد رسول اللہ ﷺ کا ذکرِ مبارک تورات ‘ انجیل اور سابق انبیائے کرام کے صحیفوں میں موجود ہے‘ آپ کے بارے میں بشارتیں دینا اورآپ کی […]