ٹرمپ نے شمالی کوریا کے سربراہ کم جونگ اُن کو ملاقات کی دعوت دے دی

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے شمالی کوریا کے سربراہ کم جونگ ان کو ملاقات کی دعوت دے دی۔ ڈونلڈ ٹرمپ نے ٹوئٹر پر جاری بیان میں بتایا کہ چینی صدر شی جن پنگ کے ساتھ ملاقات اور کچھ اہم میٹنگز کے بعد وہ چینی صدر کے ہمراہ جنوبی کوریا جائیں گے۔ امریکی صدر نے شمالی […]

آصف زرداری اور چھپکلی

اکیس جون کو اسلام آباد کی احتساب عدالت میں سابق صدر آصف علی زرداری کو ان کے جسمانی ریمانڈ میں پہلی بار توسیع کے لئے جج ارشد ملک کے سامنے پیش کیا گیا۔ نیب کے تفتیشی افسر نے مزید چودہ دن کے ریمانڈ کی توسیع مانگی تو آصف علی زرداری اٹھ کر روسٹرم پرآگئے بولے، […]

قول وفعل کا تضاد

امّتِ مسلمہ کا المیہ یہ ہے کہ ہم قول وفعل کے تضاد کا شکا رہیں ‘ اس میں حکمران اور عوام سب ہی درجہ بدرجہ شامل ہیں۔ اسی دوعملی‘ منافقت اور تضاد کی وجہ سے ہم دنیا میں ناقابلِ اعتبار ہیں۔ اللہ تعالیٰ کو بندے کی یہ خصلت از حد ناپسند ہے‘ ارشاد فرمایا”اے ایمان […]

میڈیا کا پاکستان اور دوسرا پاکستان

اخبارات اور ٹی وی کو دیکھیں تو گمان گزرتا ہے کہ پاکستان میں سیاستدانوں کے مسائل کے علاوہ اور کوئی مسئلہ نہیں۔ وہی لیڈروں کے کارنامے اوربے تُکی تقاریر۔ ایک دن کی خبریں دوسرے دن سے عموماً مختلف نہیں ہوتیں۔ گاؤں میں دو تین روز رہتا ہوں تو شہروں کی دو نمبری سیاست کسی اور […]

آل پارٹیز کانفرنس اور مذہب کی سیاست

کیا مذہب کو ایک بار پھر سیاست کی بھینٹ چڑھایا جائے گا؟ وہ سیاست جو اقتدار کی کشمکش کا دوسرا نام ہے۔ اے پی سی کا اعلامیہ میرے سامنے رکھا ہے۔ یہ سیاسی مطالبات کی ایک طویل فہرست ہے۔ اتفاق اور عدم اتفاق سے قطع نظر،یہ مطالبات سیاسی عمل کا حصہ ہیں اور اس فہرست […]

جتنا وزن اتنی عزت

گزشتہ ہفتے ایک نیوز چینل کے ٹاک شو کی وڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی۔ اس میں نظر آ رہا ہے کہ ایک معزز مہمان دوسرے معزز مہمان کو تو تو میں میں کے بعد مکے مار رہا ہے اور مکہ زدہ مہمان مکے باز کو لپٹ گیا ہے اور گالیوں کے تبادلے اور ’’ […]

مسلم لیگ (ن) کے رہنما رانا مشہود کو بیرون ملک جانے سے روک دیا گیا

لاہور: مسلم لیگ (ن) کے رہنما اور سابق صوبائی وزیر رانا مشہود کو بیرون ملک جانے سے روک دیا گیا۔ ذرائع کے مطابق مسلم لیگ (ن) کے رہنما رانا مشہود گزشتہ رات 2 بجے غیر ملکی ائیرلائن سے امریکا جارہے تھے لیکن ایف آئی اے حکام نے انہیں ائیرپورٹ پر روک لیا اور کچھ دیر […]

وزیراعظم عمران خان 20 جولائی کو 5 روزہ دورے پر امریکا روانہ ہوں گے

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان 20 جولائی کو 5 روزہ دورے پر امریکا روانہ ہوں گے۔ وزیراعظم عمران خان کے ہمراہ شاہ محمود قریشی اور دیگر رہنما بھی امریکا کے دورے پر روانہ ہوں گے۔ وزیراعظم عمران خان اس دوران امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سمیت دیگر اعلیٰ حکام سے ملاقات کریں گے جس دوران دو […]

پاکستان نے مذہبی آزادی سے متعلق امریکی رپورٹ متعصبانہ قرار دیکر مسترد کردی

اسلام آباد: پاکستان نے مذہبی آزادی سے متعلق امریکی رپورٹ مسترد کر دی۔ دفتر خارجہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ امریکی رپورٹ میں پاکستان میں مذہبی آزادی سے متعلق دعویٰ متعصبانہ ہے، پاکستان نے امریکی اسٹیٹ ڈیپارٹمنٹ کی عالمی مذہبی آزادی پر رپورٹ دیکھی ہے، خود مختار ملکوں کے اندرونی […]

ایف بی آر کا پراپرٹی ٹیکس کی مدت اور شرح میں کمی کا فیصلہ

اسلام آباد: فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے پراپرٹی ٹیکس کی چھوٹ کی مدت اور شرح میں کمی کا اصولی طور پر فیصلہ کرلیا۔ ایف بی آر نے پراپرٹی ٹیکس کی چھوٹ کی مدت اور شرح میں کمی کا اصولی طور پر فیصلہ کیا جس کا اعلان حکومت کی جانب سے کل کیا […]