رمضان :عمرہ کرنے والوں میں پاکستانیوں کی تعداد سب سے زیادہ

جدہ: رمضان المبارک کے دوسرے عشرے میں سعودی عرب میں دنیا بھر سے 60 لاکھ سے زائد معتمرین کی آمد ہوئی ہے۔ پوری دنیا میں مسلمان بابرکت مہینے میں روزہ رکھ رہے ہیں اور عبادات کا خصوصی اہتمام کیا جاتا ہے، اس ماہ میں لوگ نیکی و فلاح کے کاموں میں بھی بڑھ چڑھ کر […]

پان فروش کو بے گناہی ثابت کرنے میں 6 سال لگ گئے

لاہور: احترامِ رمضان آرڈیننس کی مبینہ خلاف ورزی پر5 دن کی سزا پانے والے پان فروش کو اپنی بےگناہی ثابت کرنے میں 6 سال لگ گئے۔ خصوصی مجسٹریٹ نے 2013ء میں نولکھا کے علاقے میں پان سگریٹ کی دکان کھولنے پر احترام رمضان آرڈیننس کے تحت جمشید اقبال کو 5 دن قید کی سزا سنائی […]

نائب کپتان چئیرمین نیب؟

[جاوید چودھری سے بلا معذرت] سلیکٹر نے کپتان کے مشورے کے بغیر ہی تبدیل کی ٹیم کا نائب کپتان مقرر کر دیا ہے۔ ویسے تو باقی کھلاڑی بھی کونسے کپتان کے مشورے سے شامل ہوئے تھے۔ پورے سٹیڈیم کی نظریں ’ہینڈسم کپتان’ پر ہیں مگر ٹیم کی نظریں’ کوجے ‘ نائب کپتان پر لگی ہیں۔ […]

کشمیری نوجوانوں کی اوسط عمر اٹھارہ سال کیوں؟

کشمیری نوجوانوں کی بالائی عمر صرف اٹھارہ سال کیوں؟ آج سنیچر کے روز میں غیرمعمولی طور اپنے بستر پر ہی تھا اور ساتھ ساتھ سوشل میڈیا پر کچھ پڑھ رہا تھا کہ اسی دوران میرے مقبوضہ کشمیر کے ایک دوست مبشر احمد کتابہ کی پوسٹ کا” ٹیگ ان “ نوٹیفکیشن موصول ہوا۔ ابھی میں اس […]

ہفتہ : 18 مئی 2019 کی اہم ترین عالمی خبریں

[pullquote]مظاہرین شریعہ کے معاملے پر خاموش کیوں؟ سوڈانی قدامت پسند[/pullquote] سوڈانی مذہبی تحریکوں نے ہفتے کے روز اعلان کیا ہے کہ وہ حکومت مخالف مظاہرین کی جانب سے طے کردہ روڈ میپ میں ’شریعہ‘ کا مطالبہ نہ رکھے جانے پر ریلی نکالیں گے۔ سوڈانی مظاہرین ملک میں سویلین حکم رانی کے لیے احتجاج کر رہے […]

قبائلی علاقوں میں ایسا نظام لائیں گے جس سے روایات متاثر نہ ہوں، وزیراعظم

پشاور: وزیر اعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ نیا نظام قبائلیوں کے رہن سہن اور روایات سے متصادم نہیں ہوگا۔ وزیراعظم عمران خان نے پشاور میں ضلع خیبر کے قبائلی جرگے سے خطاب میں کہا کہ قبائلیوں کے مسائل قبائلی عوام کی مشاورت سے حل کریں گے، قبائلی عوام نے دہشت گردی کے خلاف […]

شہباز کے بعد آصف زرداری بھی این آر او لینے چل پڑے

وزیر ریلوے شیخ رشید احمد نے دعویٰ کیا ہے کہ شہباز شریف کے بعد اب آصف علی زرداری بھی این آر او لینے چل پڑے ہیں۔ لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے شیخ رشید نے کہا کہ عمران خان کو مشورہ دیا تھا کہ وہ ملک لوٹنے والے چور اور ڈاکو سیاستدانوں کو باہر جانے […]

چین میں ٹرمپ کی شکل کا ٹوائلٹ کلیننگ برش متعارف

چینی مصنوعات پر ٹیرف لگانے کا غصہ چین کے شہریوں نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی شکل کے ٹوائلٹ کلیننگ برش کو مارکیٹ میں متعارف کر کے نکال دیا۔ چین میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی شکل کے ٹوائلٹ کلیننگ برش کی فروخت میں اضافہ ہو گیا ہے۔ چینی مصنوعات پر ٹیرف لگانے کے امریکی […]

عمران خان کے استعفے کی قرارداد پنجاب اسمبلی میں جمع

پنجاب اسمبلی میں وزیراعظم عمران خان کے استعفے کے مطالبے کی قرارداد جمع کرا دی گئی۔ قرارداد مسلم لیگ ن پنجاب کی سیکریٹری اطلاعات اور رکن پنجاب اسمبلی عظمیٰ بخاری کی جانب سے جمع کرائی گئی۔ قرارداد کے متن میں کہا گیا ہے کہ پاکستان معاشی بحران کا شکار اور روپے کی قدر میں مسلسل […]

آٹھ نو دس ہوئے ، بس انشا ء بس

وہ مغلیہ دور حکومت تھا جس کے تذکرے ہم کتابوں میں پڑھتے ہیں ، یہ شغلیہ دور حکومت ہے پھٹی آنکھوں سے ہم جس کا مشاہدہ کر رہے ہیں ۔ روش روش ٹوٹے وعدوں کی کرچیاں بکھری پڑی ہیں ۔ صبح دم فراق گورکھپوری یاد آ جاتے ہیں: ’’ جو کہا تھا اس نے مجھ […]