ہمارے بھی ہیں‘ مہرباں کیسے کیسے

علم و دانش کے علم لہراتے ہیں مگر دوسروں کے لئے۔ خود پہ‘ اپنے طرزِ عمل پہ نظرثانی کبھی نہیں‘ خود احتسابی کا کبھی سوال ہی نہیں‘ نرے واعظ‘ یک رخے اور پتھر دل۔ بازارِحصص زمیں بوس ہے۔ بڑھتے بڑھتے بے یقینی حد سے بڑھ چکی۔ عالمی بینک کی تازہ رپورٹ کہتی ہے سالِ رواں […]

گندہ

ایک زمانہ تھا کہ بیشتر مسلم ممالک کے اقتدار کا فیصلہ امریکہ میں ہوا کرتا تھا۔کرنل قذافی نے لیبیا میں ہمہ جہت اقتدار کے مزے لوٹے‘ لیکن آخری وقت میں ان کی بیچارگی کا عالم دیکھنے سے تعلق رکھتا تھا۔ جب برُا وقت آیا‘ کسی سڑک کے پل کے نیچے خنجروں‘ تلواروں او رپتھروں سے […]

کباڑ بیچنے والے طالب علم نے یونیورسٹی میں گولڈ میڈل حاصل کرلیا

پشاور: خیبر پختونخوا کے ضلع چار سدہ کی تحصیل شبقدرمیں کباڑ بیچنے والے غریب طالب علم نے یونیورسٹی میں ٹاپ کرلیا۔ طالب علم سلیم خان کا تعلق شبقدر کے علاقے سبحان خوڑ سے ہے۔ جس نے غربت کو آڑے نہیں آنے دیا اور کوڑا کرکٹ بیچ کر اپنے تعلیمی سفر کو جاری رکھتے ہوئے عبدالولی […]

پیر : 08 اپریل 2019 کی اہم ترین عالمی خبریں

[pullquote]لیبیا کا بحران، اقوام متحدہ کی لیبیا کانفرنس معمول کے مطابق ہو گی[/pullquote] اقوام متحدہ کے لیبیا کے لیے مقرر خصوصی مندوب غسان سلامے نے کہا ہے کہ لیبیا میں سکیورٹی صورت حال میں خرابی پیدا ہو رہی ہے لیکن اس کے باوجود لیبیا نیشنل کانفرنس طے شدہ وقت پر معمول کے مطابق ہو گی۔ […]

وزیراعظم نے غربت میں کمی کے پروگرام ’احساس‘ پر پالیسی بیان جاری کردیا

اسلام آباد: وزیر اعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ غربت میں کمی کا پروگرام ’احساس‘ میری ترجیح ہے۔ وزیراعظم عمران خان نے احساس پروگرام پر پالیسی بیان دیتے ہوئے کہنا تھا کہ احساس پروگرام پر اپنا پالیسی بیان دیتے ہوئے خوشی محسوس کررہا ہوں، میری ترجیح غربت میں کمی پروگرام ہے۔ میں غربت میں […]

مولانا فضل الرحمان کا نواز شریف سے رابطہ، کل جاتی امراء میں ملاقات ہوگی

اسلام آباد: جمعیت علماء اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف سے ٹیلی فونک رابطہ کیا اور وہ اُن کی تیمارداری کے لیے کل جاتی امراء بھی جائیں گی۔ ذرائع کے مطابق مولانا فضل الرحمان کل نواز شریف سے ملاقات کے لیے جاتی امراء جائیں گے جہاں […]

ملکی معیشت کی بحرانی کیفیت ختم ہوگئی: اسد عمر

اسلام آباد: وزیر خزانہ اسد عمر کا کہنا ہےکہ ملکی معیشت کی بحرانی کیفیت ختم ہوگئی ہے اور اب ہم استحکام کے مرحلے میں ہیں جو ڈیرھ سال تک رہے گا۔ اسلام آباد میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے اسد عمر نے کہا کہ پاکستان کی معیشت کو تین بڑے چیلنجز درپیش ہیں، بجٹ خسارہ، […]

اسلام آباد: وزیراعظم سیکریٹریٹ میں لگنے والی آگ پر قابو پالیا گیا

اسلام آباد: وزیراعظم سیکریٹریٹ کے چھٹے فلور پر واقع کمرے میں لگنے والی آگ پر قابو پالیا گیا۔ ترجمان وزیراعظم آفس کے مطابق وزیراعظم سیکریٹریٹ کے تیسرے فلور کے باتھ روم میں آگ لگی جس پر وزیراعظم آفس میں موجود آگ بجھانے کے آلات اور فائر بریگیڈ کی بروقت کاروائی سے قابو پا لیا گیا۔ […]

شریف فیملی کے فرنٹ مین کی بیرون ملک فرار کی کوشش ناکام: ایف آئی اے

لاہور: ایف آئی اے نے رمضان شوگر مل کے مینیجر کی بیرون فرار ہونے کی کوشش ناکام بناتے ہوئے ملزم کو نیب کے حوالے کردیا۔ ایف آئی اے ذرائع کے مطابق رمضان شوگر مل کے مینیجر محمد مشتاق پی آئی اے کی پرواز پی کے 203 سے لاہور سے دبئی روانہ ہورہے تھے، محمد مشتاق […]

لاہور ہائیکورٹ نے تاحکم ثانی نیب کو حمزہ شہباز کی گرفتاری سے روک دیا

لاہور ہائیکورٹ نے تاحکم ثانی نیب کو حمزہ شہباز کی گرفتاری سے روک دیا اور انہیں ایک کروڑ کے ضمانتی مچلکے جمع کرانے کا حکم دیا ہے۔ جسٹس ملک شہزاد احمد خان کی سربراہی میں 2 رکنی بینچ نے حمزہ شہباز کی درخواست ضمانت پر سماعت کی۔ سماعت شروع ہوئی تو عدالت نے نیب کے […]